Author: حسن مجتبیٰ

  • عمران کا دورِ حکومت اور اپوزیشن

    عمران کا دورِ حکومت اور اپوزیشن

    عمران خان کا دورِ حکومت اپنی مثال آپ ہے۔ نہ ہنگامی حالات ہیں نہ مارشل لا بلکہ عمرانی دور جمہوری دور کہلاتا ہے پھر بھی ملک میں دو بڑی حزب مخالف کی جماعتوں کے رہنما جیلوں میں بند ہیں، لوگ ہیں کہ ایک وقت کی روٹی کو پریشان ہیں۔ ڈالر ڈیڑھ سو روپے سے اوپر…

  • کیا زرداری کی کہانی ختم ہے؟

    کیا زرداری کی کہانی ختم ہے؟

    پھر وہی بات کہ پاکستان کی دیواروں پہ لکھا ہوا یہ نعرہ ’’آصف علی زرداری کو رہا کرو‘‘ کبھی بھی پرانا نہیں ہوتا۔ پاکستان پیپلز پارٹی زرداری کے جیالے تو اسے ’’ضمیر کا قیدی آصف زرداری‘‘ کہتے ہیں۔ کتنے وزرائے اعظم، صدور اور سپہ سالار و قاضی القضاۃ آئے لیکن زرداری اور زندان جیسے الفاظ…

  • پائوں ننگے ہیں بینظیروں کے

    پائوں ننگے ہیں بینظیروں کے

    کئی سال ہوئے جب بینظیر بھٹو کی پہلی حکومت تھی اور حبیب جالب اسلام آباد میں ایک مشاعرے میں مدعو تھے جسکی صدارت بیگم نصرت بھٹو کر رہی تھیں۔ حبیب جالب نے وہاں اپنے یہ مشہور شعر پڑھے تھے: وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں تو بس وزیروں کے کتنے بلاول ہیں دیس…

  • بابائے لیاری رحیم بخش آزاد

    بابائے لیاری رحیم بخش آزاد

    لیاری کا آپ کے ذہن میں نہ جانے کیا تصور ہو گا لیکن میں نے جب بھی لیاری کے بارے میں سوچا تو مجھے رحیم بخش آزاد بلوچ یاد آتا تھا (آتا ہے) جسے ہر دور میں اس کےکام سے متاثر ہو کر ہر آنے والی نسل ’’ابا‘‘ کہتی تھی۔ میں اسے بابائے لیاری کہوں…

  • سندھ میں ایڈز کا پھیلائو

    سندھ میں ایڈز کا پھیلائو

    سندھ کے مسکین و مظلوم لوگوں پر عذاب کیا پہلے کم تھے، ہیپاٹائٹس سی، وڈیرہ شاہی، گردن میں سریا لئے سرداروں اور پولیس مظالم، حوالاتی اموات، گم شدگیاں، رشوت ستانیاں، زمینوں پرقبضے، عورتوں اور بچیوں کے روزمرہ قتل (ایک شخص نے خیرپور میرس میں اپنی بیوی، شیر خوار بچی اور ساس کا قتل اِس لئے…

  • شمالی سندھ کے سریوں کے بادشاہ

    شمالی سندھ کے سریوں کے بادشاہ

    گھوٹکی ضلع کے میرپور ماتھیلو کے علاقے میں ایک نوجوان مقامی سردار نے جو کہ وفاق میں حکمران پارٹی کا عہدیدار بھی ہے، مبینہ طور پر اپنے ڈرائیور پر گاڑی خراب ہونے کی شکایت کرنے پر بہیمانہ تشدد کیا اور اسے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا کر دیا۔ خبریں ہیں کہ نوجوان سردار…

  • روشنی نہیں ہوتی اپنا گھر جلانے سے

    روشنی نہیں ہوتی اپنا گھر جلانے سے

    یہ بہت دنوں کی بات ہے جب پاکستان میں ضیاء الحق کی آمرانہ حکومت تھی۔ یہ انیس سو اسی کی دہائی تھی۔ کراچی میں اردو بولنے والے زعما و اکابرین جنہیں میں اردو بولنے والے سندھی کہتا ہوں، نے ایک تنظیم ’’سندھ یونٹی بورڈ‘‘ تشکیل دیا تھا۔ اس بورڈ میں سید اختر رضوی، نیپ یا…

  • رمشا وسان کا قتل اورٖ وڈیرانہ سیاست

    رمشا وسان کا قتل اورٖ وڈیرانہ سیاست

    تیرہ سال کی بچی اغوا ہوئی سات دن تک غائب رہی ، پھر جب لوٹی تو اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس معصوم بچی کے قتل کو “غیرت کے نام پر قتل” قرار دیکر خود ہی اپنی طرف سے ایف آئی آر کاٹ لی۔ قاتل پانچ دن تک گرفتار نہیں…

  • یہ کون سخی ہیں جن کے لہو کی اشرفیاں چھن چھن کر

    یہ کون سخی ہیں جن کے لہو کی اشرفیاں چھن چھن کر

    یہ کون لوگ ہیں۔ یہ جن میں سے اگر جو جاوداں ہیں وہ پون صدی کے لگ بھگ یا اس سے بھی زیادہ عمر کے ہیں۔ جاوداں اس لئے کہہ رہا ہوں ان کو کہ بقیدِ حیات تو ہم تم اور سبھی ہوتے ہیں۔ یہ لوگ سدا حیات بھی ہیں اور جاوداں بھی۔ یہ سداجوان…

  • سندھ مرکز چپقلش

    سندھ مرکز چپقلش

    سندھ اور مرکز کے درمیان چپقلش کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا پیارا پاکستان۔ یہ کھینچاتانی تب ہی شروع ہوگئی تھی جب ایوب کھوڑو جیسا دبنگ منتظم سندھ کا وزیراعلیٰ تھا اور کراچی نو آزاد مملکت خداداد کا دارالحکومت۔ کراچی کو سندھ کے زیر انتظام دینے کی کھوڑو نے جب مخالفت کی تھی تو…