Author: مجاہد بریلوی

  • پاکستان کا المیہ ۔ ۔ ۔ 2

    پاکستان کا المیہ ۔ ۔ ۔ 2

    جی ہاں۔ ۔ ۔ 73سال ہوگئے ۔ ۔ ۔ لاکھوں مہاجرین کی ہجرت اور پھر تقسیم کے وقت ہولناک خون ریزی کے بعد ۔ ۔ ۔ اگر انسانی کوششوں کے حوالے سے تعلق ہے تو یہ صرف ایک فرد کی علمیت ،ذہانت اور جرأت کی کامیابی تھی ۔ ۔ ۔ قائد اعظم محمد علی جناح…

  • نیب ۔ ۔ ۔ اپنے بھی خفا مجھ سے،بیگانے بھی ناخوش

    نیب ۔ ۔ ۔ اپنے بھی خفا مجھ سے،بیگانے بھی ناخوش

    ساری دنیا میں اپنی شاعری سے شہرت رکھنے والے ۔ ۔ ۔ ہمارے فیض احمد فیضؔ جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور میں پکڑے گئے تو شاہی قلعے میں جاسوسی، روسی ایمنسٹی کے علاوہ اور بھی بہت سارے سوال ہوئے۔ یہ تفتیش فیض صاحب کے ذہن میں ایک عرصہ محفوظ رہی اور پھر ان…

  • 60ء کی دہائی

    60ء کی دہائی

    وزیر اعظم عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے مہاتیر محمد کو سیاسی میدان میں اپنا گُرو کہا کرتے تھے۔مہاتیر محمد ملائیشیا کے سربراہ مملکت ہوتے ہوئے خان صاحب کے اقتدار میں آنے سے پہلے اُن کے مہمان بھی بنے اور پھر اقتدار میں آنے کے بعد جن چند ملکوں کا وزیر اعظم بننے کے…

  • 5جولائی 1977(آخری قسط)

    5جولائی 1977(آخری قسط)

    ہفتہ ہوگیا۔ ۔ ۔ میرا تلاش کرنا مشکل ہورہا ہے۔ہاں مگر یادداشت پر زور ڈال کر یاد آیا کہ ’’ضیاء نے 30جون کو یہ فیصلہ کرلیا تھا کہ ہر صورت میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینی ہے تو یکم سے چار جولائی تک کے سارے مذاکرات جو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان…

  • 5جولائی1977

    5جولائی1977

    قیام پاکستان کے بعد بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کوصرف 11ماہ ملے۔اُس میں بیشتر وقت بیماری اور زیارت جیسے دور افتادہ مقام پر تقریباً یک و تنہا ،ایک ڈاکٹر ،دوسر ی بہن اور تیسرا ایک اے ڈی سی ۔ 15 اگست کے بعد جب اور جہاں جتنی بھی تقاریر قائد نے کیں ،اُس…

  • 5جولائی1977

    5جولائی1977

    قیام پاکستان کے بعد بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کوصرف 11ماہ ملے۔اُس میں بیشتر وقت بیماری اور زیارت جیسے دور افتادہ مقام پر تقریباً یک و تنہا ،ایک ڈاکٹر ،دوسر ی بہن اور تیسرا ایک اے ڈی سی ۔ 15 اگست کے بعد جب اور جہاں جتنی بھی تقاریر قائد نے کیں ،اُس…

  • سید منور حسن

    سید منور حسن

    یہ لیجئے، ہمارے شہر کے سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی بھی شنوائی آگئی ۔ ۔ ۔ ادھر مہینے دو سے اُن کی علالت کی خبریں مل رہی تھیں۔ سید صاحب کے نائب اور قریبی ساتھی اسامہ بن رضی سے اکثر رابطہ بھی ہوتا کہ اُن سے ملاجائے ۔ میراخیال تھا کہ تحریک…

  • شیخ صاحب ، یہ آپ نہیں کر سکتے ؟ …(2)

    شیخ صاحب ، یہ آپ نہیں کر سکتے ؟ …(2)

    وفاقی وزیر ریلوے محترم شیخ رشید کے نام پاکستان کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر کے ادارے کے سُدھارکے لئے ایک محبت نامہ لکھا تھا۔ اور اس میں ممتاز بیورو کریٹ نے اپنی کتاب ’’دو مینار‘‘ میں ریلوے کے سنہری دور کے بارے میں جو ارشادات لکھے تھے ،وہ بھی شیخ صاحب کی خدمت میں…

  • شیخ صاحب ،یہ آپ کرسکتے ہیں

    شیخ صاحب ،یہ آپ کرسکتے ہیں

    سب سے پہلے تو خدا ئے بابرکت سے یہ دعا کہ۔ ۔ ۔ ہماری سیاست کے سب سے colourful۔ ۔ ۔ انگریزی لفظ اس لئے استعمال کیا کہ رنگین مزاج کا لفظ استعمال کرتا تو بات دوسری طرف نکل جاتی۔شیخ صاحب ماشاء اللہ کنوارے ہیں۔ ادھر ادھر سے چھینٹے بھی اڑتے رہے ،خاص طور پر…

  • اب صاحب ِ انصاف ہے خود طالبِ انصاف……(2)

    اب صاحب ِ انصاف ہے خود طالبِ انصاف……(2)

    اب صاحب ِ انصاف ہے خود طالب ِ انصاف مہر اُس کی ہے میزاں بدستِ دگراں ہے شاعر ِ بے مثال فیض احمد فیض ؔ نے یقینا یہ شعر اپنی اسیری کے دوران لکھا ہوگا۔ ۔ ۔ کہ جب وہ اپنے اوپر عائد مقدمے کی سماعت کے دوران فیصلے کے منتظر ہوں گے۔ آفاقی شاعر…