Category: محمود شام

  • خطرے کی گھنٹیاں بجاتے اشاریے

    خطرے کی گھنٹیاں بجاتے اشاریے

    سیاسی طوفان کی زد میں تو ایک سال سے تھے ہی۔ اب ایک سمندری طوفان کی آمد آمد ہے۔ ساحلی بستیاں خالی کروائی جارہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے عاجزانہ التجا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں ساری ساحلی بستیوں کو اپنی امان میں رکھ۔ اپنے نائب حضرت انسان کو طوفان کی تباہی سے محفوظ رکھ۔…

  • سندھ کیا پڑھ رہا ہے؟

    سندھ کیا پڑھ رہا ہے؟

    کبھی نہیں سوچا تھا کہ عمر کے آخری حصّے میں اس عظیم مملکت میں اتنی سفاکی بے حسی اور ذاتی مفادات کی بالادستی دیکھنا پڑے گی۔قائد اعظم کے افکار تڑپ رہے ہوں گے۔ بانیان پاکستان اپنی معلوم اورنامعلوم قبروں میں بے چین ہورہے ہونگے۔تاریخ شرم کے مارے جغرافیے کے پیچھے چھپ رہی ہو گی۔ ہم…

  • 2023-2024ءنیا مالی سال للکار رہا ہے

    2023-2024ءنیا مالی سال للکار رہا ہے

    اپریل 2022ءسے تاحال قیام پاکستان کے 75سال، ڈائمنڈ جوبلی 14اگست 2022۔ متفقہ آئین 1973ءکے 50 سال ،گولڈن جوبلی 10 اپریل 2023۔ کامیاب ایٹمی دھماکوں کے 25سال ،سلور جوبلی 28 مئی 2023۔ کسی بھی ملک کے عوام کیلئے یہ تاریخیں کتنی مسرت اور انبساط کی ہونی چاہئیں اور جب وہ ایک ہی مالی سال کے اندر…

  • وطن کی فکر کر ناداں……

    وطن کی فکر کر ناداں……

    ہم سب فانی ہیں۔ کسی کی باری آج ہے کسی کی کل۔ قبریںہمارا انتظارکررہی ہیں۔ بڑے سے بڑے عہدیدار کو بھی فنا ہے۔ ریاستیں ،ملک زندہ رہتے ہیں۔ آج 23کروڑ اس میں سانس لے رہے ہیں۔سات برس بعد 2030میں 26 کروڑ اور 2050میںیہ33کروڑ ہوجائیں گے۔ آج ہمارے متعلقہ ارباب اختیار اقتصادی چیلنجوں کے سامنے بے…

  • ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

    ’’جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کو مرے ہوئے نہ سمجھنا۔ وہ مرے ہوئے نہیں ہیں بلکہ خدا کے نزدیک زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے۔ جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ…

  • نوجوانوں کو محبت سے اپنا بنائیں

    نوجوانوں کو محبت سے اپنا بنائیں

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز جج مسٹر جسٹس گل حسن اورنگزیب عدالتوں کے احکامات کی مسلسل عدم تعمیل پر آبدیدہ ہوگئے۔ کہنے لگے کہ ’’عدالتوں کے آرڈرز ہوا میں اڑائے جارہے ہیں۔ ججز ٹاک شو میں بیٹھ کر اپنے آپ کو ڈیفنڈ نہیں کرسکتے۔یہ جو واقعات ہیں۔ یہ تاریخ کا سیاہ باب ہیں۔ یہ…

  • ملکی استحکام۔ دو اداروں کے ہاتھ میں

    ملکی استحکام۔ دو اداروں کے ہاتھ میں

    جون کا مہینہ اپنے ساتھ حدت اور شدت تو لاتا ہی ہے۔ لیکن بجٹ کے بھیانک خوابوں سے بھی ڈرارہا ہوتا ہے۔2023 میںجون اقتصادی حبس اور اعداد و شُمار کے شکنجے بھی لارہا ہے۔ اقتصادی ماہرین بھی اس وقت سخت بوکھلائے ہوئے ہیں۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت، صوبائی اور ضلعی چیمبرز، تاجر تنظیمیں…

  • عمران سمیت سب رہنماؤں کے لئے دلی دُعا

    عمران سمیت سب رہنماؤں کے لئے دلی دُعا

    پہلے تو میں اپنا محاسبہ کرتا ہوں۔ اپنے آپ سے پوچھتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے موقع دیا ہے کہ میں اُردو کے سب سے بڑے اخبار میں اپنے دل کی باتیں کر سکوں۔ دنیا بھر میں لاکھوں پڑھنے والے پاکستان کے کونے کونے میں میرے الفاظ کے مطالعے کے لئے اپنا قیمتی وقت…

  • کمرشلزم+فاشزم=؟

    کمرشلزم+فاشزم=؟

    وقت کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔ آپ جب یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے۔ بہت کچھ ہوچکا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اس سرزمین کی حفاظت کرے۔ عقل اور تدبر ملک بدر ہوچکے ہیں۔پارلیمانی نظام میںالجھے ہوئے مسائل، انتشار،افراتفری کا ایک ہی حل ہوتا ہے۔ وسط مدّتی انتخابات۔ پارلیمانی جمہوریتوں کی تاریخ سے اس کی مثالیں لی…

  • جو کرنا ہے ہم عوام کو کرنا ہے

    جو کرنا ہے ہم عوام کو کرنا ہے

    آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں پوتوں پوتیوں نواسوں نواسیوں بہوئوں دامادوں سے ملنے ملانے۔ ان کے سوالات کے جوابات دینے کے لمحات۔ بہت سے احباب کراچی میںبراہ راست ملتے ہیں۔ شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ ہر اتوار کو یاد دلادیتے ہیں۔ یہ کوشش تو ہماری کامیاب رہی ہے۔ لیکن دوسری کوشش کہ عصر…