Author: مبشر علی زیدی

  • بدلیں……

    بدلیں……

    آنکھوں والو! آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ سال میں ایک بار نظر کی جانچ ضرور کروانی چاہئے۔ کل میرا سال پورا ہوا تو آئی اسپیشلسٹ کے پاس گیا۔ ڈاکٹر نے کمپیوٹر سے جُڑی مشین سے آنکھوں کا فوٹو کھینچا، کچھ الٹے سیدھے حروف پڑھوائے۔ اس کے بعد پوچھا، ’’آنکھوں میں کوئی تکلیف تو نہیں؟‘‘ میں نے…

  • حریف ……

    حریف ……

    “پاپا! کیا آپ میرا نام بدل دیں گے؟” میرے بیٹے نے عجیب فرمائش کی۔ مجھے پہلے حیرت ہوئی۔ پھر غصہ آیا۔ پھر رنج ہوا۔ میں نے کہا، “بیٹے! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارا نام کس عظیم شخصیت کے نام پر رکھا گیا ہے؟ امام حسین رسول پاکؐ کے نواسے ہیں۔ جنت کے جوانوں کے…

  • خرابی ……

    خرابی ……

    میری نئی کار اسٹارٹ نہیں ہوئی تو میں نے ڈوڈو کو بلوایا۔ ڈوڈو کو کاروں کے بارے میں بہت معلومات ہیں۔ اچھے اچھے مکینک اسکے آگے کان پکڑتے ہیں۔ ڈوڈو نے آ کر کار کا بونٹ کھولا، انجن پر ایک نظر ڈالی، بیٹری کو جانچا، الیکٹرک وائرنگ کا معائنہ کیا۔ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ کر…

  • عوام……،،

    عوام……،،

    میں نے اخبار میں اشتہار دیکھا، ’’عوام کے ٹیکس سے چلنے والے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔‘‘ یہ پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی۔ میں گورنر ہاؤس دیکھنا چاہتا تھا۔ کل شام میں نے اپنا بہترین لباس پہنا۔ ٹیکسی میں بیٹھ کر گورنر ہاؤس پہنچا۔ دربان نے دروازے پر روک…

  • منحوس……

    منحوس……

    ’’مبشر! کبھی میرے بارے میں کہانی کہو۔‘‘ ڈوڈو نے فرمائش کی۔ ’’ڈوڈو خوب صورت نوجوان ہے۔ وہ بہت بڑا بیٹسمین ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کی طرف سے شریک تھا۔ فائنل کے آخری اوور میں چھتیس رنز درکار تھے۔ ڈوڈو نے چھ گیندوں پر چھ چھکے لگا دیئے۔‘‘ میں نے کہانی بنائی۔ ڈوڈو کچھ دیر…

  • حاضرہ……

    حاضرہ……

    ایک ٹی وی چینل کو ٹاک شو کے میزبان کی ضرورت تھی۔ کل وہاں میرا انٹرویو ہوا۔ ’’کیا آپ کو سیاسی تاریخ سے دلچسپی ہے؟‘‘ ڈائریکٹر نیوز نے پوچھا۔ ’’جی ہاں، ستر سال کی تاریخ ازبر ہے۔‘‘ میں نے بتایا۔ ’’کیا آپ مستقبل پر گفتگو کر سکتے ہیں؟‘‘ ’’جی ہاں، میں قیاس آرائیاں کرنیکا شوقین…

  • چھوڑُو……

    چھوڑُو……

    میرا بیٹا فون پر کسی دوست کو بتا رہا تھا، ’’پاپا کی نئی کتاب کی ایک سو نوے کروڑ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔ انہیں ساٹھ ہزار کروڑ کی رائلٹی ملی ہے۔ ہم نے گیارہ سو ارب کی نئی کوٹھی خریدی ہے۔ اس کے لان میں چھ لاکھ پچھتر ہزار آم کے درخت ہیں۔ پاپا مجھے…

  • مصروفیات…۔…

    مصروفیات…۔…

    صبح ٹیکسی میں سفر کے دوران واٹس ایپ چیک کرتا ہوں۔ دفتر میں کمپیوٹر پر کام کرتے کرتے ناشتہ کرتا ہوں، ای میلز دیکھتا ہوں، فیس بک اور ٹوئیٹر پر نظر ڈالتا ہوں۔ نیوزفیڈ کا جائزہ لیتا ہوں۔ گھر آ کر کان میں ٹونٹی گھسا کر گانے سنتا ہوں، یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھتا ہوں۔ چھٹی…

  • اکھاڑا……

    اکھاڑا……

    بقراط ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے پہنچے۔ میں نے دروازے پر ان کا استقبال کیا۔ انھیں لے کر اندر آیا تو کنفیوشس بھی پہنچ گئے۔ میں نے ان کی قدم بوسی کی۔ سلام دعا ہو رہی تھی کہ کارل مارکس کے آنے کی خبر ملی۔ دس منٹ بعد شیخ سعدی نے قدم رنجہ فرمایا۔…

  • کنکریٹ……

    کنکریٹ……

    بحر اوقیانوس میں فلورنس طوفان بپھرا ہوا ہے۔ امریکہ کی مشرقی ریاستیں خطرے میں ہیں۔ ساحلی علاقوں سے لاکھوں افراد کو منتقل ہونا پڑا ہے۔ میں شمالی کیرولائنا میں ایک دوست کے ہاں ٹھہرا ہوا تھا۔ ہم دونوں اس کی کار میں نکلے۔ راستے میں ایک عمارت کو دیکھ کر میں نے پوچھا، ’’تمام گھر…