“پاپا! کیا آپ میرا نام بدل دیں گے؟”

میرے بیٹے نے عجیب فرمائش کی۔

مجھے پہلے حیرت ہوئی۔

پھر غصہ آیا۔ پھر رنج ہوا۔

میں نے کہا،

“بیٹے! کیا تم جانتے ہو

کہ تمھارا نام کس عظیم شخصیت کے نام پر رکھا گیا ہے؟

امام حسین رسول پاکؐ کے نواسے ہیں۔

جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔

سید الشہدا ہیں۔”

بیٹے نے کہا،

“پاپا! میں یہ سب جانتا ہوں۔

لیکن میں اسکول میں جب کسی مقابلے میں حصہ لینا چاہتا ہوں

تو میرے دوست یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں

کہ ہم حسین کے مقابلے پر نہیں آنا چاہتے۔”

(کہانی نویس کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *