Author: جاوید چوہدری

  • بیوپار

    بیوپار

    شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا۔ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘…

  • ملک اس طرح

    ملک اس طرح

    خان شبیر حسن خان راولپنڈی کا مشہور کردار تھا‘ اس کا اصل نام شبیر حسن تھا‘ راولپنڈی میں ٹیکسی چلاتا تھا‘ اس نے بعدازاں چھوٹے موٹے ٹھیکے لینا شروع کر دیے‘پیسے آئے تو کونسلر کا الیکشن لڑااور جیت گیا‘ کاری گر شخص تھا‘ وہ چند ماہ میں چیئرمین بھی بن گیا‘ ویسٹریج کے فوجی علاقے…

  • نفرت کے بیوپاری

    نفرت کے بیوپاری

    میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز…

  • آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگ

    آرمی چیف سے بزنس مینوں کی میٹنگ

    گوہر اعجاز چنیوٹی شیخ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘ دادا زمین دار تھے لیکن یہ 1947میں کراچی شفٹ ہوئے اور کاروبار شروع کر دیا۔ والد شیخ اعجاز احمد جوان ہوئے تو دادا نے ایک مربع زمین بیچی‘ بیٹے کو 50 ہزار روپے دیے اور خود ریٹائرمنٹ لے لی‘ والد نے کاروبار شروع کیا اور کمال…

  • دل کے غریب

    دل کے غریب

    بہادر شاہ ظفر ہندوستان کا آخری مغل بادشاہ تھا‘ یہ 62سال کی عمر میں 1837 میں تخت نشین ہوا اور 1857کی شکست تک ہندوستان کا فرماں روا رہا‘ وہ ایک بدقسمت بادشاہ تھا۔ اس نے تخت سنبھالا تو مراٹھے دہلی کے مضافات تک آدھی سلطنت پر قابض ہو چکے تھے جب کہ باقی سلطنت ایسٹ…

  • ظل شاہ جیسے لوگ

    ظل شاہ جیسے لوگ

    ’’ہم دو دوست تھے اور ہم دونوں ذوالفقار علی بھٹو کے عاشق تھے‘‘ صحن میں گیندے کے تازہ پھول جھوم رہے تھے‘ کونے میں چار گملوں میں لوینڈر بھی لگا ہوا تھا اور اس کی خوشبو بھی ہوا کے کندھے پر بیٹھ کر تھوڑی تھوڑی دیر بعد ہماری ناک کو گدگدارہی تھی‘ میں حیران تھا…

  • انگلی کی تلاش میں

    انگلی کی تلاش میں

    کسی کامل ولی کے بارے میں مشہور تھا وہ انگلی لگا کرپتھر کو سونا بنا دیتے ہیں‘ یہ خبر اڑتی اڑتی کسی انتہائی غریب شخص تک پہنچ گئی اور وہ دھکے ٹھڈے کھاتے کھاتے اس ولی تک پہنچ گیا۔ باباجی اس وقت پہاڑی راستے پر واک کر رہے تھے‘ انھیں اپنے پیچھے کسی کے پائوں…

  • جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

    جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت

    جسٹس ثاقب نثاردوبرس سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور یہ 17 جنوری 2019کو ریٹائر ہو گئے لیکن یہ آج بھی خبروں میں حاضر سروس ہیں۔ جسٹس صاحب کا دور تلاطم خیز بھی تھا اورخبرناک بھی‘ پورے میڈیا کے کیمرے دن بھر سپریم کورٹ پرفوکس رہتے تھے‘ جسٹس ثاقب نثار نے ریکارڈ سو…

  • جامعۃ الرشید میں ایک دن

    جامعۃ الرشید میں ایک دن

    جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے چناں…

  • چھ کا نسخہ

    چھ کا نسخہ

    منوہر ایچ بنگالی نژاد باڈی بلڈر تھا‘ اس کا قد صرف چار فٹ گیارہ انچ تھا‘ وہ 1912ء میں پیدا ہوا اور 2016ء میں جم میں ایکسرسائز کے دوران فوت ہوا‘ وہ دنیا کے بزرگ ترین باڈی بلڈرز میں شمار ہوتا تھا‘وہ آخری سانس تک جوانوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ وزن اٹھاتا رہا.…