Author: جاوید چوہدری

  • 480طالب علم منتظر

    480طالب علم منتظر

    پہلی کہانی چک نمبر345تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جویریہ نورین کی ہے‘ اس کا والد ان پڑھ اور بے ہنر تھا‘وہ مزدوری کرکے بمشکل اتنے پیسے کماتا تھا جس سے گھر کا چولہا جل سکتا تھا‘چاربہن بھائیوں میں صرف جویریہ نورین کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق تھا‘گاؤں کے سرکاری اسکول میں پڑھ کر اس…

  • دیکھو یہ مسلمان ہو کر بھی

    دیکھو یہ مسلمان ہو کر بھی

    مجھے چند دن قبل بھارت کی کسی ٹرین کا وڈیو کلپ دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ کلپ میں ایک باریش شخص اپنے ہاتھوں سے ٹوائلٹ کا واش بیسن دھو رہا تھا اور کوئی ہندو مسافر ساتھ کھڑے ہو کر وڈیو بنا رہا تھا‘ وہ مسافر ساتھ ساتھ کمنٹری بھی کر رہا تھا‘ اس کا کہنا تھاپوری…

  • سافٹ ویئر

    سافٹ ویئر

    عبدالجبار اوکاڑہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ سافٹ ویئر ڈویلپر ہیں‘ موٹر سائیکل پر سفر کا شوق ہے اور یہ اس کے ذریعے آدھا ملک گھوم چکے ہیں‘ مجھے دو سال قبل ان کے وائس میسجز آنا شروع ہوئے اور آہستہ آہستہ ہمارا رابطہ استوار ہو گیا‘ گرو زاہد عرفان سے میرا رابطہ بھی انھوں نے…

  • اسٹاک ایکسچینج

    اسٹاک ایکسچینج

    ’’مجھے بھی آج تک وجہ سمجھ نہیں آئی‘‘ اس نے سر کھجاتے ہوئے جواب دیا‘ میں نے دوبارہ پوچھا ’’لیکن کوئی نہ کوئی وجہ تو ضرور ہو گی‘ تم کام یابی کے کسی بھی فارمولے پر پورے نہیں اترتے‘ تعلیم واجبی‘ عقل اوسط درجے کی‘ کاروباری سینس نہ ہونے کے برابر‘ حلیہ اور پرسنیلٹی بھی…

  • سوشل فٹ نیس

    سوشل فٹ نیس

    میں نے ہاتھ جیب میں ڈالا اور پھر پورا منظربدل گیا‘ بارش کے بعد سارا پارک نکھر گیا‘ درخت‘ پتے اورپھول پورے رنگوں کے ساتھ کھل کر سامنے آ گئے‘ کبوتروں کی ایک ڈار کسی طرف سے اڑتی ہوئی گھاس پر بیٹھی‘ دائیں بائیں دیکھ کر چونچیں مٹی پر رگڑیں‘ ہلکی سی ٹھک کی آواز…

  • شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

    شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

    شاہد خاقان عباسی کی قصہ گوئی عروج پر تھی‘ وہ سرد آواز میں بولے ’’مسجد سے واپسی پر ہم نے سراجیوو میں بربادی دیکھی‘ عمارتیں گری ہوئی تھیں‘ دیواروں میں گولیوں اور گولوں کے چھید تھے‘ ہمارے کانوائے پر بھی فائرنگ ہوتی رہی لیکن ہم بکتر بند گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے۔ ہم نے…

  • قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

    قصہ ساڑھے آٹھ ملین ڈالر کا

    2018میں میاں نواز شریف پر مقدمے چل رہے تھے‘ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم تھے‘ عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں عروج پر تھیں اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی پروفائلنگ کے لیے ملک بھر کے بزنس مینوں‘ صحافیوں اور سیاست دانوں سے ملاقات کر رہی تھی‘ میں بھی ایک ایسی ملاقات میں شریک تھا جس…

  • جہالت سے علم تک

    جہالت سے علم تک

    میرے والد نے 53 سال پہلے گاؤں چھوڑنے کا فیصلہ کیاتھا‘ یہ ان کی زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا‘ وہ آخری وقت تک کہتے رہے’’ ہم نسلوں سے گاؤں میں رہ رہے تھے‘ اس کی مٹی میں ہماری نسلوں کی ہڈیوں کا سرمہ تھا۔ ہماری نسل میں سے کسی نے نقل مکانی نہیں کی…

  • ڈیجیٹل فاسٹنگ

    ڈیجیٹل فاسٹنگ

    مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا۔ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ…

  • شہدائے آٹا

    شہدائے آٹا

    زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…