Author: جاوید چوہدری

  • راؤنڈ اباؤٹ

    راؤنڈ اباؤٹ

    اندر کمار گجرال بھارت کے 12 ویں وزیراعظم تھے‘ یہ 1997 اور 1998 کے درمیان ایک سال وزیراعظم رہے‘ اٹل بہاری واجپائی ان کے بعد وزیراعظم بنے تھے‘ گجرال جہلم میں پیدا ہوئے تھے‘ ان کی ساری تعلیم جہلم اور لاہور کی تھی اور یہ دل سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر دیکھنا چاہتے…

  • 12ہزار درد مندوں کی تلاش

    12ہزار درد مندوں کی تلاش

    ارشاد احمد حقانی (مرحوم)’’ ریڈ فائونڈیشن‘‘ کا پہلا تعارف تھے‘ حقانی صاحب سینئر صحافی تھے‘ سیاسی کالم لکھتے تھے اور یہ اپنے زمانے میں انتہائی مشہور اور معتبر تھے‘ میری عمر کے زیادہ تر صحافی ان کی تحریریں پڑھ کر جوان ہوئے اور صحافت میں آئے۔ حقانی صاحب ہر رمضان میں چند قومی این جی…

  • اسد عمر سے درخواست

    اسد عمر سے درخواست

    یونان کے قدیم فلسفے کے مطابق گھوڑا ‘گھوڑا بننے سے پہلے گدھا ہوتا تھا‘ گدھوں میں سے چند گدھوں نے سفر شروع کر دیا اور یہ آہستہ آہستہ گھوڑے بن گئے جب کہ پیچھے رہ جانے والے آج بھی گدھے ہیں‘ سفراللہ تعالیٰ کی شان دار ترین نعمت ہے۔ آپ اگر سیاحت شروع کر دیں…

  • یہ کون لوگ ہیں؟

    یہ کون لوگ ہیں؟

    مجتبیٰ سے میری پہلی ملاقات بہت ڈرامائی تھی‘ میں ’’میڈیا مارک‘‘ کے نام سے پبلک ریلیشننگ اور ایونٹ مینجمنٹ کی ایک کمپنی چلاتا تھا‘ روز تین گھنٹے اس دفتر میں بیٹھتا تھا‘ میں ایک دن دفتر پہنچا تو میں نے باہر اینٹوں کے ڈھیر پر ایک نوجوان کو بیٹھے دیکھا‘ وہ مجھے دیکھ کر کھڑا…

  • کنٹینر

    کنٹینر

    کمرے میں بہت گرمی تھی‘ دور کونے میں ایک چھوٹا سا فرشی پنکھا پڑا تھا‘ اس کے پروں سے ہوا کم اور ٹیں ٹیں ٹھک کی آوازیں زیادہ آ رہی تھیں‘ چھت اور دیواریں لوہے کی تھیں اور انھوں نے گرمی میں تپ کر کمرے کو اوون بنا دیا تھا‘ زمین پر گندے لفافے‘ پرانے…

  • یہ کب تک چلے گا

    یہ کب تک چلے گا

    ’’اسد عمر شان دار انسان ہیں‘ یہ معیشت کو بھی سمجھتے ہیں‘ کارپوریٹ دنیا سے بھی آئے ہیں‘ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی ہیں اور ان میں عاجزی اور انکساری بھی ہے لیکن خان صاحب کا خیال ہے ہمیں زیادہ تجربہ کار وزیر خزانہ چاہیے‘ اسد عمر آئی ایم ایف سے ڈیل نہیں کر پا رہے‘…

  • فرعونوں کے مقبرے سے

    فرعونوں کے مقبرے سے

    میں ساتویں مرتبہ اہرام مصر کے سامنے کھڑا تھا اور دنیا کے پہلے عجوبے کی ہیبت آہستہ آہستہ میرے دل پر اتر رہی تھی‘ نپولین بونا پارٹ نے خوفو کے اہرام کے سامنے کھڑے ہو کر سچ کہا تھا ’’انسان کو مرنے سے پہلے کم از کم ایک بار گیزا کے اہرام ضرور دیکھنے چاہییں‘‘…

  • یااللہ تیرا شکر ہے

    یااللہ تیرا شکر ہے

    دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں‘ ہم کیا ہیں‘ ہماری اوقات کیا ہے‘ ہماری حسرتوں‘ ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی‘ معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیاہے اور ہماری نفرتوں‘ ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ آپ مہینے میں ایک بار ان…

  • ہمیں رک کر سوچنا ہو گا

    ہمیں رک کر سوچنا ہو گا

    ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھتے ہیں‘ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے جنرل سیکریٹری ہیں‘ یہ 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم این اے بنے‘ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ میں مواصلات کے وفاقی وزیر رہے اور 2018 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہو…

  • سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

    سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟

    آصف علی زرداری کے ایک قریبی دوست نے انھیں فروری میں بتایا‘ حفیظ شیخ کو سینیٹ کے الیکشن میں خفیہ مدد نہیں ملے گی‘ یہ الیکشن مکمل آزاد اور شفاف ہو گا۔ یہ ایک دھماکا خیز اطلاع تھی‘ زرداری صاحب نے تصدیق کرائی‘ یہ اطلاع درست نکلی‘ زرداری صاحب ایک جہاں دیدہ اور سمجھ دار…