Author: جاوید چوہدری

  • یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    یہ ملک ہے ٹشو پیپر نہیں

    آج پاکستان میں صحافیوں کی فہرست بنائی جائے تو طلعت حسین پہلے چند ناموں میں آئیں گے‘ پرنٹ میڈیا ہو‘ ٹیلی ویژن ہو یا پھر سوشل میڈیا ہو طلعت حسین نے اس میں اپنا مقام بھی بنایا اور نقش بھی چھوڑا ‘ یہ آج کل اپنا یوٹیوب چینل چلا رہے ہیں ‘ ان کی ویڈیوز…

  • یہ کون لوگ ہیں؟

    یہ کون لوگ ہیں؟

    ’’مجھے کبھی ملازم کی ضرورت ہی نہیں پڑی‘ ہم دو میاں بیوی ہیں‘ فلیٹ چھوٹا ہے‘ مل کر کام کر لیتے ہیں‘ کھانا میں خود بنا لیتی ہوں‘ میرا خاوند رات کو مشین میں کپڑے ڈال دیتا ہے‘ میں صبح انھیں استری کر لیتی ہوں‘ صفائی ہم دونوں مل کر کر لیتے ہیں چناں چہ…

  • کیا اس کے بعد بھی

    کیا اس کے بعد بھی

    ’’ہم حیران ہیں دنیا اور انسان 536ء سے 547ء کے درمیان بچ کیسے گئے تھے؟ انسانی تاریخ میں اس سے بدتر زمانہ گزرا اور نہ گزرے گا‘ وہ قیامت تھی‘ انسانوں کا اس سے بچ جانا معجزہ تھا اور یہ معجزہ ثابت کرتا ہے کائنات کا نظام کوئی طاقت چلا رہی ہے‘ وہ ہمیں ہر…

  • ملک اب بدلے گا

    ملک اب بدلے گا

    میاں نواز شریف 19 نومبر 2019 کو علاج کے لیے لندن چلے گئے‘ ملک میں آج بھی یہ تاثر ہے یہ ڈیل کے ذریعے باہر گئے ہیں اور یہ ڈیل اسٹیبلشمنٹ نے حکومت کی مرضی کے بغیر کی تھی‘ یہ تاثر جمعہ 23 اپریل کی رات سینئر صحافیوں کے سامنے زائل کر دیا گیا۔ ہمیں…

  • پاکستان کے اگلے چھ ماہ

    پاکستان کے اگلے چھ ماہ

    یہ کہانی 5 اگست 2019کو اسٹارٹ ہوئی‘ بھارت نے اچانک آئین کا آرٹیکل 370 اور 35اے ختم کر دیا جس کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کا خصوصی اسٹیٹس بھی ختم ہو گیا اور غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیر میں جائیدادیں خریدنے کی اجازت بھی مل گئی۔ یہ پاکستان اور کشمیریوں کے لیے قابل قبول…

  • مہاویر پوچھ رہا ہے

    مہاویر پوچھ رہا ہے

    وہ محض ایک سوال تھا لیکن اس نے مجھے اندر اور باہر دونوں جگہوں سے ہلا کر رکھ دیا‘ میں دیر تک پسینہ پونچھتا رہا مگر میرا ماتھا خشک نہ ہوا‘ میں ایک ٹشو رگڑتا تھا اور دوسرا ٹشو نکالنے تک میرا ماتھا دوبارہ تر ہو جاتا تھا۔ وہ مجھے دیکھ کر مسکرا رہا تھا…

  • کوئی گنجائش نہیں

    کوئی گنجائش نہیں

    ’’وزیراعظم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ساتھ اپنے وزراء کے رویے پر بھی حیران ہیں‘ کابینہ کا کوئی وزیر اس ایشو پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں‘ وزیراعظم جس کو ہدایت کرتے ہیں وہ فوراً بیمار ہو جاتا ہے‘ وزیر داخلہ شیخ رشید بھی قومی اسمبلی میں سوا منٹ تقریر کر کے بیمار ہو…

  • اللہ ہی رحم کرے

    اللہ ہی رحم کرے

    مغل بادشاہ شاہ جہاں کے پاس ایک ترک غلام تھا‘ وہ بادشاہ کو پانی پلانے پر تعینات تھا‘ سارا دن پیالہ اور صراحی اٹھا کر تخت کے پاس کھڑا رہتا تھا‘ بادشاہ اس کی طرف دیکھتا تھا تو وہ فوراً پیالہ بھر کرپیش کر دیتا تھا‘ وہ برسوں سے یہ ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا…

  • 6 درخواستیں

    6 درخواستیں

    اتاترک جدید ترکی کے بانی ہیں‘ ان کا شمار دنیا کے دس بڑے لیڈروں میں ہوتا تھا‘ والد ایک چھوٹے سے سوداگر تھے لیکن اتاترک فوج میں بھرتی ہو گئے‘ مصطفی کمال پاشا میں دو ایسی خوبیاں تھیں جو اللہ تعالیٰ بہت کم لوگوں کو نصیب کرتا ہے۔ یہ بے انتہا بہادر انسان اور دوسرا…

  • جوں کا توں

    جوں کا توں

    چاچا چنڈ میرے کالج کے زمانے کا ایک کردار تھا‘ وہ ڈپریشن اور غربت کا مارا ہواخود اذیتی کا شکار ایک مظلوم شخص تھا‘ وہ دوسروں کی ہر زیادتی‘ ہر ظلم اور ہر توہین کا بدلہ اپنے آپ سے لیتا تھا‘ لوگوں نے ’’چاچا چنڈ‘‘ کے نام سے اس کی چھیڑ بنا لی تھی‘ پنجابی…