Author: جاوید چوہدری

  • میاں نواز شریف کے لیے مشورہ

    میاں نواز شریف کے لیے مشورہ

    لندن کے شمالی زون میں 20 جولائی کی رات ساڑھے آٹھ بجے ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا‘ عابد شیرعلی اور سلیمان شہباز اپنی فیملی کے ساتھ ترکش ریستوران (Gokyuzu) میں کھانا کھانے  گئے‘ یہ لندن میں عید کی رات تھی‘ ریستوران میں ایک اور پاکستانی فیملی بھی بیٹھی تھی۔ دوسری فیملی کی بزرگ…

  • افغان سفیر کی بیٹی

    افغان سفیر کی بیٹی

    نجیب اللہ علی خیل پاکستان میں افغانستان کے سفیر ہیں‘ ان کی 27سالہ بیٹی سلسلہ علی خیل کے ساتھ جمعہ 16 جولائی کو ایک حیران کن واقعہ پیش آیا۔ سلسلہ نے دعویٰ کیا’’میں اپنے گھر سیکٹر ایف سیون ٹو سے اپنے بھائی کے لیے گفٹ خریدنے بلیو ایریا میں تہذیب بیکری آئی‘ گفٹ خریدا اور…

  • رنگ روڈ کے نئے انکشافات

    رنگ روڈ کے نئے انکشافات

    وزیراعظم کو اپنے کانوں اور آنکھوں پریقین نہیں آیا‘ وہ رکے اور زور دے کر کہا ’’آپ دوبارہ بتایے گا‘‘ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈی جی نے اپنی بات دہرا دی‘ وزیراعظم نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگا لی اور لمبے لمبے سانس لینے لگے‘ کمرے میں ’’پن ڈراپ‘‘خاموشی چھا گئی‘تمام لوگ وزیراعظم کے چہرے…

  • بس تقریریں سن لیں

    بس تقریریں سن لیں

    دنیا میں چین کے 161 سفارت خانے ہیں‘ ان میں صرف دو ایسے ملک ہیںجن میں چین کے سیاست دان سفیرتعینات ہیں اور یہ دو ملک ایتھوپیا اور پاکستان ہیں۔ پاکستان میں اس وقت نونگ رونگ Nong Rong)) سفیر ہیں‘ یہ سیاست دان بھی ہیں اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے ممبر بھی‘ یہ…

  • گنتے رہا کریں

    گنتے رہا کریں

    ’’تم یقین کرو میں سانس کی نعمت سے واقف ہی نہیں تھا‘ کورونا کا بھلا ہو‘ یہ آیا اور اس نے مجھے نعمتوں سے جوڑ دیا‘‘ میں حیرت سے ان کی طرف دیکھنے لگا‘ یہ ’’موسٹ پریکٹیکل‘‘انسان ہیں‘ قسمت‘ قدرت اور خدا پر یقین نہیں رکھتے‘کوشش کو بے انتہا اہمیت دیتے ہیں‘ بزنس مین ہیں‘…

  • دلیپ کمار اور پاکستان

    دلیپ کمار اور پاکستان

    ناظم جیوا کا تعلق کراچی سے تھا‘پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھیلیسیمیا کا مرض بڑھنے لگا تو جیوا صاحب نے فاطمید فائونڈیشن کے نام سے این جی او بنائی اور تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے خون جمع کرنا شروع کر دیا۔ فائونڈیشن آہستہ آہستہ پھیل گئی‘ یہ کاروبار کے سلسلے میں بھارت جاتے…

  • ’’میں شدید ڈپریشن میں وہاں سے اٹھی‘‘

    ’’میں شدید ڈپریشن میں وہاں سے اٹھی‘‘

    پاکستان 1971 میں دو حصوں میں تقسیم ہوگیا‘ پراجیکٹ بریک پاکستان کی ’’آرکی ٹیکٹ‘‘ اندرا گاندھی تھی‘ آج کا بنگلادیش آج کے پاکستان سے 2200کلو میٹر دور تھا جب کہ بھارت کے ساتھ اس کی 4096کلو میٹر کی سرحد تھی‘دونوں سائیڈز پر بنگالی رہتے تھے اور مشرقی پاکستان کی آبادی کا 20فیصد ہندوئوں پر مشتمل…

  • کارنامہ بھی اور کتاب بھی

    کارنامہ بھی اور کتاب بھی

    لاہور میں اکرم صدیقی نام کے ایک بزرگ رہتے تھے‘ یہ 1887میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے‘ والد اسکول ٹیچر تھے‘ اکرم صاحب غربت کے باوجود پڑھ لکھ کر برٹش سرکار میں ملازم ہو گئے‘ پشاور میں ان کی پوسٹنگ تھی۔ انگریز نے اس زمانے میں بنوں کے نزدیک ایڈورڈ آباد کے نام سے ایک جدید…

  • یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا

    یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا

    اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا‘ یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے‘ ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا‘ یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے‘ وہاں قائداعظم کی تقریر سنی‘ قائداعظم کے عاشق ہو ئے اور باقی زندگی قائداعظم اور آل انڈیا مسلم لیگ کی خدمت میں گزار…

  • شیریں مزاری سے آغاز کریں

    شیریں مزاری سے آغاز کریں

    پہلا واقعہ کالج میں پیش آیا تھا‘ میں گجرات میں زمین دارہ ڈگری کالج میں پڑھتا تھا‘ ہاسٹل میں رہتا تھا‘ ہاسٹل کے ساتھ گائوں تھا اور کمروں کی کھڑکیوں سے گائوں کے مکان‘ چھتیں اور صحن صاف نظر آتے تھے‘ بالائی منزل زیادہ خطرناک تھی‘ ہم وہاں سے گھروں میں جھانک سکتے تھے جہاں…