Author: جاوید چوہدری

  • روکا روکی کا کھیل

    روکا روکی کا کھیل

    میں آج سے چھ سال پہلے بائی روڈ اسلام آباد سے ملتان گیا تھا‘ وہ سفر مشکل اور ناقابل برداشت تھا‘ رات لاہور رکنا پڑا‘ اگلی صبح نکلے تو ملتان پہنچنے میں سات گھنٹے لگ گئے۔ سڑک خراب تھی اور اس کی مرمت جاری تھی لہٰذا گرمی‘ پسینہ اور خواری بھگتنا پڑی‘ ہفتے کے دن…

  • آپ نوکری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

    آپ نوکری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

    مجھے بچپن میں میرے ایک استاد نے بتایا تھا ’’انسان زندگی میں کوئی چیز سیکھنا چاہتا ہواور اگر اسے سیکھنے میں مشکل پیش آ رہی ہوتو وہ پڑھانا شروع کر دے‘ اسے وہ چیز‘ وہ سبجیکٹ سمجھ آ جائے گا‘‘ مجھے یہ نقطہ اس وقت سمجھ نہیں آیا تھا لیکن میں نے جب لائف اور…

  • آپ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟

    آپ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟

    منگل 15 جون کو پارلیمنٹ میں تین بڑے واقعات پیش آئے‘ حکومتی وزراء نے دوسرے روز بھی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دی‘ ایوان مچھلی منڈی بنا رہا‘ وزراء اپوزیشن اور اپوزیشن وزراء کو بجٹ کی کاپیاں مارتی رہی‘ مہذب ایوان کے مہذب ترین ارکان نے ایک دوسرے کو گالیاں بھی…

  • اگر شوکت ترین بچ گئے

    اگر شوکت ترین بچ گئے

    ’’سر وہ ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں‘‘ پی اے نے دوسری بار بتایا‘ شاہ صاحب نے نخوت سے جواب دیا ’’بٹھاؤ ابھی ان کو میں میٹنگ میں ہوں‘‘ میں نے کرسی پر بے چینی سے کروٹ بدلی اور عرض کیا ’’شاہ جی آپ میری وجہ سے کام کا حرج نہ کریں‘ ہم پھر بھی مل…

  • پہلے جنم کے پانچ ساتھی

    پہلے جنم کے پانچ ساتھی

    میں نے چند برس قبل حیات بعد ازمرگ پر کالم لکھا تھا‘ وہ عام سی فضول تحریر تھی‘ لوگوں نے اسے یاوہ گوئی سمجھ کر اگنور کر دیا لیکن وہ پڑھ کر میڈیکل کالج کی ایک اسٹوڈنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا ’’مجھے بچپن سے خواب آتے ہیں‘ میرا بڑا سا گھر‘ ایک…

  • ایک ہی بار

    ایک ہی بار

    آپ کسی دن کسی ٹھنڈی جگہ پر بیٹھ کر چند لمحوں کے لیے اپنے آپ سے دو سوال پوچھیں‘ ہو سکتا ہے آپ بھی یہ تسلیم کرنے پر مجبور ہو جائیں ہم ایک محسن کش قوم ہیں‘ ہم پر جو بھی شخص مہربانی یا احسان کرتا ہے ہم اسے جوتے مار کر اس احسان‘ اس…

  • جنم درجنم

    جنم درجنم

    ڈاکٹر برائن وائس (Brian Weiss) امریکا کے مشہور نفسیات دان ہیں‘ یہ اس وقت 76سال کے ہیں‘ یہ دنیا کی دو بڑی یونیورسٹیوں کولمبیا یونیورسٹی اور ییل یونیورسٹی کے گریجویٹ ہیں‘ میڈیکل ڈاکٹر بھی ہیں۔ ییل یونیورسٹی کے سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے چیف ریذیڈنٹ بھی ہیں‘ میامی کے ماؤنٹ سنائی میڈیکل سینٹر کے سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے…

  • کباڑیے

    کباڑیے

    ’’مولوی صاحب ان کا کوئی فائدہ نہیں‘ یہ فضول ہیں‘ ان میں تو پکوڑے بھی نہیں تولے جاسکتے‘‘ کباڑیے نے کتابیں سائیڈ پر رکھ دیں۔ وہ میری طرف مڑے اور ہنس کر بولے ’’محمد جاوید تم بتائو میں نے کیا کہا تھا‘‘ میں نے مسکرا کر سر ہاں میں ہلادیا‘ ان کا ہاتھ پکڑا‘ نیچے…

  • ریاست مدینہ کا راستہ

    ریاست مدینہ کا راستہ

    ممتا بینر جی نے تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بن کر ریکارڈ قائم کر دیا‘ یہ بھارت کی تاریخ میں 15 سال مسلسل سی ایم رہنے والی پہلی سیاست دان ہوں گی‘ ممتا جی انڈیا کی طاقتور ترین اور دنیا کی سو بااثر ترین خواتین میں بھی شامل ہیں اور یہ دنیا کی واحد…

  • جہانگیر ترین فیکٹر

    جہانگیر ترین فیکٹر

    جہانگیر ترین کے تین مطالبات ہیں‘ یہ چاہتے ہیں مجھ پر جتنے الزامات لگے ہیں وزیراعظم مجھ سے ثبوت لے لیں‘ میں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی‘ میں نے آج تک جتنی رقم باہر بھجوائی یاپاکستان لے کر آیا میرے پاس ایک ایک پیسے کی منی ٹریل موجود ہے۔ جہانگیر ترین وہ منی ٹریل…