Author: جاوید چوہدری

  • کل، آج اور کل

    کل، آج اور کل

    عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی پہلی کوشش جنرل احمد شجاع پاشا نے کی‘ 2011 میں وفاق میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت تھی‘ میاں شہباز شریف پنجاب میں اچھا پرفارم کر رہے تھے‘ فوج ان سے مطمئن تھی لیکن جنرل پاشا میاں نواز شریف اور حمزہ شہباز کو پسند…

  • کھوتے روتے نہیں ہیں

    کھوتے روتے نہیں ہیں

    میں نے اپنے دونوں بیٹوںکو 13 سال کی عمر میں کام پر لگا دیا تھا‘ یہ دن کو اسکول جاتے تھے اور شام کے وقت دفتر میں کام کرتے تھے‘ یہ ماڈل کام یاب رہا اور یہ 20 سال کی عمر میں انڈی پینڈنٹ بھی ہو گئے‘ خوش حال بھی اور تجربہ کار بھی‘ میں…

  • پروجیکٹس کا قبرستان

    پروجیکٹس کا قبرستان

    مدت پہلے افریقہ کے کسی ملک کے بارے میں پڑھا ‘ اس کے صدر نے فرانس سے نیوی کے لیے دو بحری جہاز خریدے‘ ادائیگی بھی ہو گئی‘ صدر کو ’’کک بیکس‘‘ بھی مل گئیں اور فرنچ کمپنی نے بحری جہاز بھی تیار کر دیے لیکن جب ڈیلیوری کا وقت آیا تو خریدار ملک نے…

  • اگلا قدم سوڈان میں

    اگلا قدم سوڈان میں

    ہسپانیہ کے مسلم دور میں یورپ اور عرب دنیا کے زیادہ تر کام یاب اور پڑھے لکھے یہودی قرطبہ میں رہتے تھے‘ قرطبہ کی گلیوں میں آج بھی ان یہودی خاندانوں کی جائیدادیں‘ گھر اور دکانیں موجود ہیں۔ قرطبہ شہر میں سیاحوں کو ’’نائیٹ ٹور‘‘ کروایا جاتا ہے‘ مجھے بھی ایک بار اس ٹور کا…

  • ڈپریشن سے نکلنے کا طریقہ

    ڈپریشن سے نکلنے کا طریقہ

    چند دن قبل چلتے چلتے ایک آیت میرے کانوں سے ٹکرائی اور میں سکتے میں چلا گیا‘ یہ سورۃ الاعراف کی آیت204 تھی جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’جب قرآن پڑھا جائے تواسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے‘‘۔ اس آیت میں کوئی ایسی کشش تھی جس نے…

  • خودکش ایٹمی دھماکے

    خودکش ایٹمی دھماکے

    عمران خان کی پرویز خٹک اور صدر عارف علوی سے ناراضگی 18مارچ کو اسٹارٹ ہوئی‘ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے عمران خان کو18مارچ کو طلب کر رکھا تھا‘ عمران خان اس دن بھی عدالت نہیں جانا چاہتے تھے لیکن صدر عارف علوی اور پرویز خٹک نے انھیں راضی کر لیا‘ ان دونوں کا…

  • جانوروں سے بھی بدتر

    جانوروں سے بھی بدتر

    ہسکی برفیلے علاقوں کے کتے ہیں‘ یہ سائبیریا‘ مشرقی یورپ اور قطب شمالی میں پائے جاتے ہیں‘ بھیڑیے کی نسل سے ہیں‘ جسمانی لحاظ سے طاقتور ہوتے ہیں اور سردی اوربھوک برداشت کر جاتے ہیں‘ برفیلے علاقوں کے لوگ انھیں برف گاڑی میں جوت کران سے باربرداری کا کام لیتے ہیں اور ہسکی کتے لوگوں…

  • صحت

    صحت

    حضرت موسیٰ ؑ تاریخی‘ مذہبی اور ادبی لحاظ سے (نعوذ باللہ) مظلوم ہیں‘ یہ دنیا کی ان چند شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جن کے نام پر ہزاروں غیر مصدقہ واقعات گھڑے گئے اور دنیا میں کوئی شخص ان واقعات کی تردید‘ تصدیق اور وضاحت نہیں کر رہا۔ آپ کوئی مذہبی کتاب اٹھا کر دیکھیں‘…

  • امداد کے منتظر مزید دو ادارے

    امداد کے منتظر مزید دو ادارے

    ’’مجھے گفٹ نہیںچاہیے‘ کپڑے بھی نہ دیں‘ مجھے تو بس’’سجادہ‘‘دے دیں‘ یہ مطالبہ حجاب میں ملبوس چھوٹی سی بچی کر رہی تھی‘ اس نے ہمیں گرم شال بھی واپس کر دی‘ مہمت نے بتایا یہ بچی کہہ رہی ہے مجھے جائے نماز چاہیے‘میں نے کئی دنوں سے نماز نہیں پڑھی‘ میں نے فوراً اپنے بیگ…

  • المصطفیٰ ٹرسٹ بھی اہم ہے

    المصطفیٰ ٹرسٹ بھی اہم ہے

    المصطفیٰ ٹرسٹ کی بنیاد پاکستان کے نیک نام سیاست دان اور فلاحی شخصیت حاجی محمد حنیف طیب نے 1983میں رکھی تھی‘ حاجی صاحب معروف طلباء تنظیم ’’انجمن طلباء اسلام‘‘ کے بانی اور پہلے صدر تھے‘ مجھے بھی لڑکپن میں اس تنظیم میں کام کرنے کا موقع ملا اور میں نے اس میں رہ کر بولنا…