Author: عارف نظامی

  • اپنا گھر ٹھیک کریں…

    اپنا گھر ٹھیک کریں…

    ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کو 27 میں سے 26 شرائط پوری کرنے کے باوجود گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں کوئی حیران کن خبر نہیں ہے۔ ہمارے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور کچھ حکومتی رہنما ئوں کی طرف سے اس کا میڈیا میں…

  • انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

    انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

    طویل عرصے کے بعد لاہور میں دہشت گردی کے سنگین واقعہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے ، جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی اقامت گاہ کے قریب ہی ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدحا فظ صاحب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہاجا سکتا ہے لیکن حا فظ سعید تو پابند سلاسل ہونے…

  • ہر وقت اپوزیشن کو کوسنا۔۔۔

    ہر وقت اپوزیشن کو کوسنا۔۔۔

    وفاقی وزرا ء کا وتیرہ ہی بن گیا ہے کہ واحد صوبے جہاں اپوزیشن جما عت پیپلز پا رٹی کی حکومت ہے کو کو ستے رہتے ہیں ۔ تا زہ تڑ کا وزیر اطلاعا ت فو اد چودھری نے لگایا ہے ۔ جہلم کے چودھری جن کے بزرگوں سے میر ے والد حمید نظامی مرحوم…

  • انا کی نذر ہوتا نظام!

    انا کی نذر ہوتا نظام!

    حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان قومی اسمبلی میں بقائے باہمی کی فضا قائم کر کے ایک مکدر ماحول کو نسبتاً خوشگوار بنانے اورغنڈہ گردی کے بجائے ایک دوسرے کی بات اطمینان سننے کی امید، امید موہوم ثابت ہوئی ہے۔ اگرچہ اس سلسلے میں ہونے والی انڈرسٹینڈنگ کے تحت جمعہ کو مخالفین کی تقریریں اطمینان…

  • ہنگامہ آرائی؟

    ہنگامہ آرائی؟

    قومی اسمبلی کا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کے باعث تین روز تک ملتوی ہو جانا، پارلیمانی جمہوریت کے مستقبل کے لیے کوئی اچھی خبرنہیں تھی، لیڈر آف دی اپوزیشن شہباز شریف ہلڑ بازی اور مارکٹائی کے اس ماحول میں بسیار کو شش کے باوجود اپنی تقریر مکمل نہ کر سکے، ان دنوں کو پاکستانی پارلیمان…

  • بقائے باہمی کی خواہش!

    بقائے باہمی کی خواہش!

    بجٹ کے موقع پر یہ خوش آئند منظر دیکھنے میں آیا،جب لیڈر آف دی اپوزیشن شہباز شریف پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ان کے ساتھ کھڑے تھے،کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ اپوزیشن کی یہ دونوں جماعتیں جو پہلے تو پی ڈی ایم…

  • معاشی سروے؟

    معاشی سروے؟

    وزیر خزانہ شو کت تر ین نے معیشت کو ’سب اچھا ہے‘ ، کا سرٹیفکیٹ دے دیا۔ ان کے مطابق’’ شرح نمو کے حوالے سے گزشتہ بجٹ میں حکومت کا اپنا اندازہ 2.1 فیصد تھا جبکہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا تخمینہ تو اس سے بھی کم تھا لیکن حکومت کی طرف سے…

  • وفاق اور سندھ کی لڑائی۔۔!

    وفاق اور سندھ کی لڑائی۔۔!

    یہ بات باعث تشویش ہے کہ سند ھ حکومت اور وفاق دونوں سندھ کارڈ کھیل رہے ہیں،بظاہر سندھ کے حقوق کے محافظ دراصل ملفوف انداز میںسندھ سے زیادتی کا رونا رو رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کوخط بھیجا ہے جس میں وفاق کی جا نب سے سند ھ…

  • بجٹ،بجٹ

    بجٹ،بجٹ

    اس وقت بجٹ بجٹ کی صدائیں بلندہو رہی ہیں،ہونا بھی ایسے ہی چاہیے کیونکہ چند دنوں کے بعد( جمعہ کو) نئے وزیر خزانہ شوکت ترین 2021-22کے سالانہ بجٹ کا اعلان کریں گے،اس حوالے سے گلی محلوں میں ہونے والی بحث خوش آئند ہے کہ مالی اوراقتصادی معاملات پر کھل کر گفتگو ہو رہی ہے،عوام ماضی…

  • میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

    میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

    حکومت میڈیا پر مزید قدغن لگانے کے اپنے ارادے پر استقامت سے قائم ہے، اب پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے نام سے ایک مسودہ سامنے آیا ہے جس پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی یہ بات وا ضح ہو جاتی ہے کہ اس کے پیچھے میڈیا پرکاٹھی ڈالنے کے سوا کوئی اور سوچ نہیں۔…