Author: علی معین نوازش

  • آئی ایم ایف اور جیو پالیٹکس

    آئی ایم ایف اور جیو پالیٹکس

    بدقسمتی سے یہ پاکستان کا المیہ ہے کہ جو چیز ملک کے لئے اچھی ہے، وہ ضروری نہیں کہ ملکی سیاست کے لئے بھی اچھی ہو۔ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے مقامی سیاسی حقائق ہمیں وہ اقدام اٹھانے سے روکتے ہیں جو حقیقی طور پر پاکستان اور اس کے تابناک مستقبل کے…

  • Absolutely Please!

    Absolutely Please!

    عمران خان کی آڈیو لیک، جس میں وہ امریکی کانگرس وومن میکسین واٹرز سے درخواست کر رہے ہیں کہ اگر آپ صرف ایک اسٹیٹمنٹ جاری کر دیں کہ پاکستان میں جو ہو رہا ہے (بقول عمران خان پی ٹی آئی پر کریک ڈائون ہورہا ہے)، وہ بنیادی انسانی حقوق، آئین اور قانون کے خلاف ہے…

  • کمزور فریق

    کمزور فریق

    پاکستان کو آج جو بھی سیاسی اور معاشی مسائل در پیش ہیں، ان کی اہم وجہ ہمارے جمہوری نظام میںایک عرصے سے ہونے والی مداخلتیں ہیں۔ چاہے یہ مداخلتیں کسی ایک لیڈر کو اس نظام سے باہر رکھنے کے لئے ہوں یا کسی دوسرے لیڈر کو نظام میں انسٹال کرنے کے لئے۔ اکثر اوقات یہ…

  • سینڈوچ میکر

    سینڈوچ میکر

    متحدہ عرب امارات میں ایک بین الاقوامی فوڈ چین کے اشتہار نے دسمبر 2022میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ دیگر کئی ممالک کی طرح جو تیل کی دولت سے مالا مال ہیں اور جن کی یہ دولت2050 تک ختم ہونے کا اندیشہ ہے، وہ اِس بات پر توجہ دے رہے ہیں کہ جب اُن کا تیل…

  • پیسہ کماؤ یا باہر جاؤ

    پیسہ کماؤ یا باہر جاؤ

    معاشی بدحالی کے ساتھ جہاں ملک میں چوریوں، ڈکیتیوں اور سٹریٹ کرائمز میں واضح اضافہ نظر آتا ہے وہیں جائز طریقے سے پیسہ کمانے والوں کی بھی کمی نہیں ہے جن کی اولین ترجیح اب بیرونِ ملک منتقلی ہے۔ ادارئہ شماریات کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بھی گزشتہ برس کے دوران بیرونِ ملک جانے…

  • مستقبل؟

    مستقبل؟

    اسحاق ڈار صاحب دسمبر سے قوم کو یہ یقین دہانی کراتے رہے ہیں کہ ان شا اللہ کل یا اگلے ہفتے یا آئندہ چند روز میں سعودی عرب، قطر اور دیگر دوست ممالک سے ڈالرز آ جائیں گے۔ دسمبر چھوڑ کر اب مارچ آ چکا ہے لیکن نہ تو چین کے سوا کسی دوست ملک…

  • (ن) لیگ کی مقبولیت؟

    (ن) لیگ کی مقبولیت؟

    عمران خان عوام میں جتنے مقبول ہو چکے ہیں وہ اس سے زیادہ مقبول نہیں ہو سکتے بلکہ اب وہ غیر مقبول ہی ہوں گے اور (ن)لیگ عوام میں جتنی غیر مقبول ہو چکی ہے وہ اس سے زیادہ غیر مقبول نہیں ہو گی بلکہ یہاں سے وہ اپنا مقبولیت کا سفر ہی طے کرے…

  • چند سو روپے

    چند سو روپے

    کینیڈا میں میری بہت سے تارکین وطن پاکستانی کاروباری حضرات سے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ پچھلے دنوں بھی اِسی طرح کی ایک نشست ہوئی جس میں میرے بھائیوں جیسے دوست حارث کیانی بھی موجود تھے۔ وہاں بیٹھے حارث بھائی نے انکشاف کیا کہ اُنہیں کینیڈا اور پاکستان کی زندگی بالخصوص کاروباری زندگی میں ایک بہت…

  • معاشی بدحالی کا قصوروار کون؟

    معاشی بدحالی کا قصوروار کون؟

    پٹرول اور ڈیزل 35روپے فی لٹر مہنگے ہو چکے ہیں، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور اب بھی یہ معلوم نہیں کہ اس کی پرواز کہاں جا کر رُکتی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لئے 900ارب روپے تک کا فسکل گیپ ہے، آئندہ چند روز میں گیس…

  • آئی ایم ایف کے بعد؟

    آئی ایم ایف کے بعد؟

    آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام پاکستان کے لئے بائیسواں پروگرام تھا۔ 1958ء سے لے کر 2019ء تک پاکستان بائیس مرتبہ آئی ایم ایف سے مالی پروگرام کے لئے رجوع کر چکا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے قرض سے معیشت کو درپیش چیلنجز سے نبرد…