Category: محمد عامر خاکوانی

  • کراچی مئیر کا انتخاب: شکست جمہوریت کو ہوئی

    کراچی مئیر کا انتخاب: شکست جمہوریت کو ہوئی

    کراچی میں میئر کے انتخاب کے موقعہ پر وہی کچھ ہوا جس کی توقع تھی۔ پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے تمام تر حربوں کو استعمال کر کے اپنا میئر بنوانے میں کامیاب ہوگئی۔ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار پی پی پی کا میئر بنا ہے۔ ان کے لئے یقینی طور پر یہ خوشی کی بات…

  • ٹی وی سکرین کا عیب دار ہوجانا

    ٹی وی سکرین کا عیب دار ہوجانا

    ممتاز ترین امریکی کالم نگار، مصنف اور استاد آرٹ بک والڈ کی شگفتہ تحریروں کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ گزشتہ روز بک والڈ کے کالموں کے اردو تراجم پر مبنی کتاب کا تذکرہ کیا تھا جسے بک کارنر جہلم نے شائع کیا۔ اس کتاب کو پڑھ رہا ہوں اور ہر کالم نظر…

  • آرٹ بک والڈ کا جادو

    آرٹ بک والڈ کا جادو

    سال یاد ہے نہ مہینہ، مگر یہ طے ہے کہ تین چار عشرے قبل کا قصہ ہے۔ سب رنگ ڈائجسٹ میں پہلی بار آرٹ بک والڈ کے بعض شگفتہ کالموں کے تراجم پڑھے۔منفرد انداز، خاص ذائقہ اور عجب انداز کی خستگی تھی ۔ بہت اچھا لگا۔ آرٹ بک والڈ کا تعارف بھی سب رنگ کے…

  • ہنری کسنجر کی’’ ڈپلومیسی ‘‘

    ہنری کسنجر کی’’ ڈپلومیسی ‘‘

    ہنری کسنجر جدید امریکی تاریخ کے ممتاز ترین ماہر امورخارجہ رہے ہیں۔ وہ صدر نکسن کے دور میں وزیرخارجہ تھے، ان کے مستعفی ہونے کے بعد صدر فورڈ کے عہد میں یہ ذمہ داری نبھائی۔ ہنری کسنجر اس کے بعد کسی حکومتی عہدے پر نہیں رہے، مگر امریکہ سٹیٹ آفس اور مقتدر حلقوں میں ان…

  • ’’کیا لوگ تھے‘‘

    ’’کیا لوگ تھے‘‘

    ورجینا وولف (Virginia Woolf)ممتاز برطانوی ادیبہ ،نقاد اور ناولسٹ تھیں۔ بیسویں صد ی کے دوسرے ، تیسرے عشرے میں ورجینا وولف کی تحریروں نے ایک بڑے حلقے کو متاثر کیا۔ انہیں پچھلی صدی کے اہم ماڈرنسٹ لکھاریوں میں سمجھا جاتا ہے، اپنی تحریروں میں انہوں نے ’’ شعور کی رو‘‘ کے تجربے کو عمدگی سے…

  • قسمت

    قسمت

    کھیلوں کو پسند کرنے والے بے شمار دوسرے لوگوں کی طرح میرے لئے بھی میچز کے بعض لمحات بڑے مسحورکن اور کبھی نہ بھولنے والے ہوتے ہیں۔ہم پاکستانی سپورٹس لور ز سے مراد کرکٹ سے محبت کرنے والے ہی لیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اب یہی ہمارا قومی کھیل لگاہے۔ گلی گلی ، محلے…

  • جڑے رہیں

    جڑے رہیں

    سڈنی شیلڈن کا ایک جملہ ایسا ہے جس نے میری زندگی پر سب سے گہرے اثرات مرتب کئے۔ بہت سال پہلے ان کا بائیوگرافیکل ناول پڑھا، اس میں لکھے ایک فقرے نے بہت کچھ بدل ڈالا۔ نقش اتنا گہرا بنا کہ پھیکا ہی نہیں ہوسکا۔ سڈنی شیلڈن کے نام سے نئی نسل بھی واقف ہو…

  • طیب اردوان کی جیت: اسباب، اثرات

    طیب اردوان کی جیت: اسباب، اثرات

    جیسا کہ اندازہ لگایا جا رہا تھا ، ترکیہ (ترکی)کے رن آف الیکشن میں طیب اردوان صدر منتخب ہوگئے ۔ انہوں نے باون فیصد سے تھوڑے زیادہ ووٹ لئے۔ ترکیہ کے آئین کے مطابق صدر کے لئے پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ لینا لازمی ہیں۔ طیب اردوان نے باون فیصد ووٹ لے کر اگلے پانچ…

  • صاحبِ معرفت

    صاحبِ معرفت

    اپنی زندگی میں کئی بزرگوں سے ملنے کی سعادت ملی۔ حقیقی معنوں میںکسی صاحب معرفت بزرگ کا اگر مجھ سے پوچھا جائے تو وہ قبلہ سرفراز شاہ صاحب ہیں۔ روحانی سکالر، صاحب کشف، مستجاب الدعوات اور باعمل بزرگ۔روحانیت پر آٹھ شاندار کتب کے مصنف۔ سید سرفراز شاہ صاحب سے پہلی ملاقات کوئی ستائیس برس پہلے…

  • وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ

    وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ

    وفاقی شرعی عدالت نے چند دن پہلے ایک بڑا تاریخی اور بہت اہم فیصلہ دیا ہے جس سے پاکستانی ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور ایل جی بی ٹی کیو (LGBTQ)حلقوں میں شدید تلملاہٹ اور بلبلاہٹ کی کیفیت دکھائی دے رہی ہے۔ درحقیقت شرعی عدالت کے فاضل ججوں نے وہ بڑا کام کیا ہے جس کی آج…