Author: سلیم صافی

  • تکبر کا انجام

    تکبر کا انجام

    سادہ لوح لوگ پاکستانی ، عمران خان کو سیدھا سادہ سیاستدان سمجھتے تھے لیکن 1996میں میری یہ رائے بنی کہ وہ پاکستان کے چالاک ترین سیاستدان ہیں۔ایک ایسے سیاستدان جنکے سینےمیںدل نہیں،جوسراپادماغ ہیں،جو سراسرخواہشات ہیں،جودیگرسیاستدانوںکےتین چہروںکےبرعکس چار چہرے لئے پھرتےہیں اور جس کو جو چہرہ دکھانا چاہتے ہیں، دکھا دیتے ہیں۔میری یہ رائے دور طالب…

  • پیپلزپارٹی بمقابلہ نون لیگ

    پیپلزپارٹی بمقابلہ نون لیگ

    لوگ کچھ بھی کہیں لیکن عمران خان کے اگلے انتخابات میں دوبارہ اقتدار میں آنے کے راستے بند ہوگئے ہیں۔وہ زیادہ سے زیادہ مستقبل کے الطاف حسین بن سکتے ہیں لیکن الطاف حسین پھر بھی آزاد ہیں اور اپنی بات سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے پہنچا سکتے ہیں لیکن یہ بات اب اظہرمن الشمس…

  • کیا پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن گئی ہے؟

    کیا پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن گئی ہے؟

    المیہ یہ ہے کہ پاکستان نے ریاستی سطح پر دہشت گردی کی واضح تعریف نہیں کی لیکن گزشتہ بائیس سال میں بہت سارے لوگوں کو دہشت گرد قرار دے کر مارا گیا، غائب کرایا گیا یا پھر ان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ اسی طرح ماضی کے ان برسوں…

  • 9 مئی اور نائن الیون، ایک موازنہ

    9 مئی اور نائن الیون، ایک موازنہ

    بڑے بے وقوف ہیں وہ لوگ جو 9مئی کو صرف ایک سیاسی سرگرمی یا اندرونی سیاست کا ایک حادثہ سمجھتے ہیں۔ 9مئی پاکستان کیلئے نائن الیون ہی نہیں بلکہ کچھ حوالوں سے اس سے زیادہ تھا ۔ نائن الیون کو امریکہ کی طاقت اور یکجہتی کی دو علامتوں یعنی ٹوئن ٹاورز (معاشی طاقت کی علامت)…

  • آرمی ایکٹ، امریکہ اور عمران خان

    آرمی ایکٹ، امریکہ اور عمران خان

    حکیم محمد سعید مرحوم، ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اور عبدالستار ایدھی مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائوں اور ان کی دوراندیشی کو سلام پیش کرنے کے بعد عرض ہے کہ جب عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کے بعد جشن مناتے ہوئے آئے تو 10 اگست 2019 کو جنگ میں ”کشمیر اور امریکی اسکرپٹ…

  • آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی

    آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی

    صادق اور امین کا لقب صرف ایک ہستی ﷺ کیلئے ہے لیکن اس وقت دیگر سیاستدانوں کے بغض اور آپ کی محبت میں مبتلا جرنیلوں کے ایما پر جسٹس (ر) ثاقب نثار نے آپ کو ”صادق“ اور ”امین“ (نعوذباللہ) کے خطاب سے نوازا ۔اس لئے آپ کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ آپ ایک فراڈ…

  • پروجیکٹ عمران کا سبق

    پروجیکٹ عمران کا سبق

    تاریخ کا سبق یہی ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا۔ ہماری طاقتور اسٹیبلشمنٹ نے بھٹو کو تخلیق کیا جو بعد میں ان کے مقابلے میں آئے۔ پھر نواز شریف کو تخلیق کیا اور ان سے بھی تصادم ہوگیا۔عسکری اور جہادی تنظیمیں تخلیق کیں جو اس کیلئے وبال جان بن گئیں ۔ ویسے تو…

  • بلاول بھٹو کا دورہ بھارت

    بلاول بھٹو کا دورہ بھارت

    اگر سفارتی مجبوریوں اور نزاکتوں سے نابلد لوگ شور مچائیں اور اعتراض کریں تو پھر بھی سمجھ آتی ہے لیکن افسوس تب ہوتا ہے کہ سیاسی یا صحافتی مخاصمت کی بنیاد پر خارجہ پالیسی کے معاملات پر بھی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اب یہ المیہ اور قیامت کی نشانی نہیں…

  • طالبان کے چیف جسٹس اور پاکستان کے چیف جسٹس

    طالبان کے چیف جسٹس اور پاکستان کے چیف جسٹس

    ریاست مدینہ (عمران خان والی نہیں اصل ریاست مدینہ) میں لازمی تھا کہ جمعہ اور عیدین کا خطبہ مرکز میں امیرالمومنین اور صوبوں میں گورنر دیا کرتے تھے۔ اس موقع پر وہ اپنی حکومت کی پالیسیاں بیان کرتے اور پھر اپنے آپ کو عوامی احتساب کیلئے پیش کرتے ۔ افغانستان پر قابض ہوجانے والے طالبان…

  • جرنیل، جج، سیاستدان اور ریاست پاکستان

    جرنیل، جج، سیاستدان اور ریاست پاکستان

    نہ جانے عمران خان نے کیسے جادوگر پاس رکھے ہیں کہ جو بھی اس کے قریب جاتا ہے تو اس کا گرویدہ ہوکر اس کی خاطر اپنی تو کیا اپنے اداروں تک کی عزت کو بھی دائو پر لگا دیتا ہے اور نہ جانے ان کے ہاں کونسی ایسی نحوست پائی جاتی ہے کہ جس…