Author: عطاء الحق قاسمی

  • قابلِ احترام بکرا فروش!

    قابلِ احترام بکرا فروش!

    گزشتہ روز میں نے اخبار میں ایک بکرے کی تصویر دیکھی جس کے نیچے لکھا تھا کہ اس بکرے کی قیمت دو لاکھ ہے، بہت جی چاہا کہ اس بکرے کے خصائص پر ایک کالم لکھا جائے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ دولاکھ کا یہ بکرا بیس سیر دودھ صبح اور بیس سیر دودھ شام…

  • چوہدری پرویز الٰہی؟

    چوہدری پرویز الٰہی؟

    ممکن ہے میرا آج کا کالم میرے بہت سے دوستوں کو اچھا نہ لگے، مگر دل کی بات دل میں نہیں رکھنا چاہئے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سینئر سیاست دان چوہدری پرویز الٰہی کی ایک مختصر سی ویڈیو ٹاک سننے کا موقع ملا جو غالباً عدالت میں حاضری کے موقع کی ہے، انہوں نے…

  • ہیرو یا زیرو!

    ہیرو یا زیرو!

    کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا ،لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پڑتا تو اسے یار لوگ عبدالرحمن کے ہوٹل میںلے جاتے جہاں اعلیٰ درجے…

  • خوابوں میں آنے والا اجنبی!

    خوابوں میں آنے والا اجنبی!

    بہت دنوں سے ایک اجنبی میرے خوابوں میں آ رہا ہے، سرخ و سفید رنگ، چہرے پر خوبصورت داڑھی، سر پر ملگجی بال، روشن آنکھیں اور بات کرنے کا دلنشین انداز!مجھے ا س سے باتیں کرنا اور اس کی باتیں سننا اچھا لگتا ہے، مگر وہ درمیان درمیان میں بہت سنجیدہ ہو جاتا ہے،چند روز…

  • دل بہت اداس ہے!

    دل بہت اداس ہے!

    اس دن سے دل بہت اداس ہے، جس دن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ کیا اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی،تاریخی پشاور ریڈیو اسٹیشن جلا کر راکھ کر دیا۔ گزشتہ 75برسوں میں یہ غلیظ حرکت بدترین حالات میں بھی کسی سیاسی جماعت نے نہیں کی ،ہمیں اپنی…

  • تین یادگار دن

    تین یادگار دن

    میں نے بہت دنوں کے بعد خود کوفرحاں و شاداں پایا ۔مجھے یہ خوشی عشق آباد ویب سائٹ کے زیر اہتمام منعقدہ سہ روزہ جشن جَون ایلیا کی تقریبات میں شرکت سے حاصل ہوئی جہاں ادبی، ثقافتی اور سماجی موضوعات پر دانشوروں کے خیالات سننے کو ملے۔موسیقی کی محفل بھی ہوئی اور ایک پاکستانی مشاعرہ…

  • میں اور میرے ’’مسائل‘‘

    میں اور میرے ’’مسائل‘‘

    میں جب کسی لیڈر کا بیان پڑھتا ہوں تو وہ لیڈر اپنی اصلی شکل میں میرے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بیان کا مزا غارت ہو جاتا ہے، مختلف شعرا کا کلام پڑھتے ہوئے بھی میں اس کیفیت سے گزرتا ہوں جس کے نتیجے میں ان کی شاعری…

  • خواجہ سرا…..!

    خواجہ سرا…..!

    میں اس روز بہت مصروف تھا جب برادرم عباس تابش کا مجھے پیغام ملا کہ محمد اویس ملک کے شعری مجموعہ ’’تیرا حکم تھا کہ سفر کروں‘‘کی تقریب رونمائی میں آپ ضرور آئیں۔ اس روز کی میری مصروفیات میں ایک اپنے ڈاکٹر سے میری اپائنمنٹ بھی تھی ،میں نے سب کام جلدی جلدی نمٹائے تاکہ…

  • لاہور میں سہ روزہ ادبی میلہ

    لاہور میں سہ روزہ ادبی میلہ

    لاہور ایک طویل عرصے سے علم و ادب کا مرکز مانا جاتا ہے مگر گزشتہ کئی برسوں سے کوئی مختلف الجہات،نمایاں ادبی ،ثقافتی میلہ منعقد نہیں ہواتھا۔ اب صاحبان ذوق کے لئے ایک اچھی خبر ہے اور وہ یہ کہ شہر میں ’’عشق آباد‘‘ ویب سائٹ کے زیر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں سہ…

  • اللّٰہ کے سوا کوئی غالب نہیں!

    اللّٰہ کے سوا کوئی غالب نہیں!

    یہ آج سے کم و بیش چالیس برس پہلے کی بات ہے میں نے اور حضرت شاہ نے ہسپانیہ (اسپین) کی سرزمین پر قدم رکھا تو اس کے گلی کوچوں میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے دیوانہ وار گھومتے ہوئے یہ احساس نہیں ہوا کہ ہم کسی اجنبی سرزمین پر گھوم رہے ہیں کہ طارق بن زیاد…