Author: انصار عباسی

  • بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

    بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

    یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو نے اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا۔ ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ یونیورسٹی آف بلتسان اسکردو کے طلبا نے پاک فوج…

  • سندھ حکومت سیکولرازم کے راستے پر!

    سندھ حکومت سیکولرازم کے راستے پر!

    نصاب تعلیم کے متعلق سندھ حکومت اپنا ایک الگ ہی رستہ متعین کر رہی ہے۔ اسلامی تعلیمات کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا جو فیصلہ ہوا تھا اُس پر باقی صوبے تو عملدرآمد کر رہے ہیں لیکن سندھ کی حکومت نے ابھی تک ایسا نہیں کیا۔ حال ہی میں تعینات ہونے والے گورنر سندھ…

  • کوئی خان صاحب کو سمجھائے!!

    کوئی خان صاحب کو سمجھائے!!

    عمران خان کو کوئی سمجھائے کہ فوج سے لڑائی پاکستان کے لیے اچھی نہیں۔ وہ خود کہتے ہیں کہ میں تو فوج کے حق میں ہوں، فوج پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، فوج کے ادارے کو اگرکمزور کیا گیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کو کمزور کر دیا جائے اور…

  • سود کے خلاف بالآخر بڑا فیصلہ

    سود کے خلاف بالآخر بڑا فیصلہ

    بہت اچھی خبرہے کہ حکومت پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک کی طرف سے سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے تو اپیل بھی واپس لے لی ہے، امید ہے نیشنل بینک…

  • وزیراعظم، آرمی چیف غلط مشوروں سے ہوشیار!

    وزیراعظم، آرمی چیف غلط مشوروں سے ہوشیار!

    دو دن قبل مجھے ذرائع نے اطلاع دی کہ کچھ گڑبڑ ہونے والی ہے۔ میرے پوچھنے پر بتایا گیا کہ ایک دو دن میں تفصیل معلوم ہوجائے گی۔ ملکی حالات کو دیکھ کر سوچا کہ کیا گڑ بڑ ہو سکتی ہے؟ سوچا کہیں مارشل لاء یا ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ تو نہیں کرلیا گیا…

  • ایجنسیوں کا گناہ

    ایجنسیوں کا گناہ

    اپنی مصروفیت کی وجہ سے میں کل سینیٹر اعظم سواتی کی پریس کانفرنس نہ دیکھ سکا۔ کافی دیر بعد سوشل میڈیا دیکھا اور اُن کو روتے ہوئے اپنی روداد سناتے سنا تو جیسے دل بیٹھ گیا۔ جو کچھ انہوں نے کہا وہ کسی بھی فرد کو افسردہ اور رنجیدہ کرنے کیلئے کافی تھا۔ اُن کا…

  • عمران خان کا دشمن؟

    عمران خان کا دشمن؟

    عمران خان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں وہ اپنا نقصان کرنے کیلئے خود ہی کافی ہیں۔ عمران خان کے مخالفوں نے ان کے ساتھ سب سے بڑی ہمدردی یہ کی کہ ان کی انتہائی نامقبول حکومت کو ختم کر کے خود اقتدار سنبھال لیا اور حالات پہلے سے بدتر ہوگئے، مہنگائی بڑھ گئی، ڈالر…

  • ’’ کان کھول کر سن لو‘‘

    ’’ کان کھول کر سن لو‘‘

    کتناعرصہ عمران خان کو کبھی کنٹینر پر چڑھے، کبھی جلسوں میں خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران، سول سرکاری اہلکاروں اورایک آدھ بار ایک خاتون جج کو بھی للکارتے دیکھا۔ کسی کو کہا میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، کسی کے خلاف ایکشن لینے کی بات کی۔ کسی کو’’اوے ‘‘کر کے پکارا تو کسی کے خلاف اس…

  • ہمارے تعصبات اور اپنا اپنا ’’قاتل‘‘

    ہمارے تعصبات اور اپنا اپنا ’’قاتل‘‘

    اینکر ارشد شریف مرحوم ایک بڑے ہی افسوس ناک سانحہ کا شکار ہو گئے۔اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے، آمین۔ اُنہیں کینیا میں پولیس نے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا جبکہ اُن کا نہ کوئی جرم تھا نہ قصور۔ کینیا کی پولیس کی ابتدائی انکوائری کے مطابق ارشد شریف کی گاڑی کو، جس…

  • نیب کا بھیانک چہرہ

    نیب کا بھیانک چہرہ

    نیب کو ہمیشہ سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس ادارے کو بنایا تو کرپشن کے خاتمے کے نام پر گیا تھا لیکن یہ یا تو لوگوں کے خلاف کرپشن کے جھوٹے کیس بنانے اور اُنہیں مہینوں، برسوں تک جیلوں میں ڈالنے، کبھی سیاسی جوڑ توڑ کیلئے تو کبھی بلیک میلنگ کر کے پیسہ بٹورنے…