ملک میں تو ہڑبونگ مچی ہوئی ہے‘ چلیے امریکہ چلتے ہیں۔ ویسے وہاں بھی کم ہنگامہ نہیں ہے تاہم امریکہ ‘ امریکہ ہے۔ وہاں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا اثر پوری دنیا پر پڑتا ہے اور دنیا میں مزید پڑھیں

خاکم بدہن‘کیسے لکھوں کہ ریاست پاکستان کو خطرہ ہے۔ عزت و وقار تو خاک میں مل گیا، اب اس کی سلامتی کی دعا مانگو۔ یقین کیجیے یہ بات گزشتہ چند روز سے میں نے کئی زبانوں سے اپنے اپنے انداز مزید پڑھیں
آج رسوائی کا ایک اور سامان ہو گیا۔ ہماری قومی پرچم والی پرواز فضائی کمپنی کا طیارہ مہاتیر محمد کے ملائشیا میں ضبط کر لیا گیا۔ ہم ایک اور بین الاقوامی مقدمہ ہار گئے۔ اس سے ہماری جو سبکی ہوئی مزید پڑھیں
میں ابھی ابھی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی شاہراہ پاکستان پر واقع شاندار عمارت میں ایک پروقار تقریب سے لوٹا ہوں جہاں ہمارے پیارے بھائی رئوف طاہر کی یاد میں ایک ریفرنس منعقد تھا۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور مہمان خصوصی مزید پڑھیں
بس یوں سمجھو ایک شخص ہمارے درمیان سے اٹھ کر چلا گیا اور ہمیں اداس چھوڑ گیا۔ شامی صاحب کا فون آیا۔ سسکیوں کی آواز میں وہ صرف اتنا کہہ پائے کہ رئوف طاہر‘ پھر چپ ہوئے ،اتنا کہا کیا مزید پڑھیں
ہمارے عسکری صاحب نے کہیں فراق گورکھپوری کا ایک قول نقل کر رکھا ہے کہ جس شخص کو سولہ سال کی عمر سے پہلے اکبر الہ آبادی کے شعر پسند آنے لگیں اس میں ضرور کوئی خرابی پیدا ہو گئی مزید پڑھیں
یہ ابھی دو ڈھائی دن پہلے سقوط ڈھاکہ کے سانحے کی یادیں دل کو چیر کے کھا گئی ہیں۔ اسی دن کئی برس بعد دشمن نے پھر وار کیا اور آرمی پبلک سکول کو نشانہ بنایا۔ نشانہ اب بھی پرانے مزید پڑھیں
ابھی دو چار دن پہلے کی بات ہے کہ کامران خان نے ایک سوال پوچھا۔ میں نے اس پر پہلے کوئی خاص گہرائی میں غور نہ کیا تھا‘ تاہم بڑی روانی سے دوچار باتیں کہہ دیں۔ اب ان پر غور مزید پڑھیں
جلسہ کیسا ہو گا‘ ہو گا بھی کہ نہیں ہو گا‘ کتنے لوگ آئیں گے‘ کیا لائحہ عمل طے ہو گا۔ یوں سمجھ لیجیے کہ میں قطعاً نہیں جانتا‘ مگر اتنا جانتا ہوں کہ اس احساس ہی نے کہ کچھ مزید پڑھیں
ایک اور مہربان رخصت ہو گیا۔ وہ سیاستدانوں کی اس نسل کا آخری نمائندہ تھا جنہوں نے پاکستان میں اصولوں کی خاطر جمہوریت کی شمع کو روشن رکھا۔شیر باز مزاری ایک بے مثال شخص تھے اور مرے بہت ہی مہربان۔ مزید پڑھیں
Recent Comments