بدلیں……

آنکھوں والو! آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ سال میں ایک بار نظر کی جانچ ضرور کروانی چاہئے۔ کل میرا سال پورا ہوا تو آئی اسپیشلسٹ کے پاس گیا۔ ڈاکٹر نے کمپیوٹر سے جُڑی مشین سے آنکھوں کا فوٹو کھینچا، کچھ الٹے مزید پڑھیں

حریف ……

“پاپا! کیا آپ میرا نام بدل دیں گے؟” میرے بیٹے نے عجیب فرمائش کی۔ مجھے پہلے حیرت ہوئی۔ پھر غصہ آیا۔ پھر رنج ہوا۔ میں نے کہا، “بیٹے! کیا تم جانتے ہو کہ تمھارا نام کس عظیم شخصیت کے نام مزید پڑھیں

خرابی ……

میری نئی کار اسٹارٹ نہیں ہوئی تو میں نے ڈوڈو کو بلوایا۔ ڈوڈو کو کاروں کے بارے میں بہت معلومات ہیں۔ اچھے اچھے مکینک اسکے آگے کان پکڑتے ہیں۔ ڈوڈو نے آ کر کار کا بونٹ کھولا، انجن پر ایک مزید پڑھیں

عوام……،،

میں نے اخبار میں اشتہار دیکھا، ’’عوام کے ٹیکس سے چلنے والے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔‘‘ یہ پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی۔ میں گورنر ہاؤس دیکھنا چاہتا تھا۔ کل شام میں نے اپنا مزید پڑھیں

منحوس……

’’مبشر! کبھی میرے بارے میں کہانی کہو۔‘‘ ڈوڈو نے فرمائش کی۔ ’’ڈوڈو خوب صورت نوجوان ہے۔ وہ بہت بڑا بیٹسمین ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کی طرف سے شریک تھا۔ فائنل کے آخری اوور میں چھتیس رنز درکار تھے۔ ڈوڈو مزید پڑھیں

حاضرہ……

ایک ٹی وی چینل کو ٹاک شو کے میزبان کی ضرورت تھی۔ کل وہاں میرا انٹرویو ہوا۔ ’’کیا آپ کو سیاسی تاریخ سے دلچسپی ہے؟‘‘ ڈائریکٹر نیوز نے پوچھا۔ ’’جی ہاں، ستر سال کی تاریخ ازبر ہے۔‘‘ میں نے بتایا۔ مزید پڑھیں

چھوڑُو……

میرا بیٹا فون پر کسی دوست کو بتا رہا تھا، ’’پاپا کی نئی کتاب کی ایک سو نوے کروڑ کاپیاں فروخت ہوئی ہیں۔ انہیں ساٹھ ہزار کروڑ کی رائلٹی ملی ہے۔ ہم نے گیارہ سو ارب کی نئی کوٹھی خریدی مزید پڑھیں

مصروفیات…۔…

صبح ٹیکسی میں سفر کے دوران واٹس ایپ چیک کرتا ہوں۔ دفتر میں کمپیوٹر پر کام کرتے کرتے ناشتہ کرتا ہوں، ای میلز دیکھتا ہوں، فیس بک اور ٹوئیٹر پر نظر ڈالتا ہوں۔ نیوزفیڈ کا جائزہ لیتا ہوں۔ گھر آ مزید پڑھیں

اکھاڑا……

بقراط ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے پہنچے۔ میں نے دروازے پر ان کا استقبال کیا۔ انھیں لے کر اندر آیا تو کنفیوشس بھی پہنچ گئے۔ میں نے ان کی قدم بوسی کی۔ سلام دعا ہو رہی تھی کہ کارل مزید پڑھیں

کنکریٹ……

بحر اوقیانوس میں فلورنس طوفان بپھرا ہوا ہے۔ امریکہ کی مشرقی ریاستیں خطرے میں ہیں۔ ساحلی علاقوں سے لاکھوں افراد کو منتقل ہونا پڑا ہے۔ میں شمالی کیرولائنا میں ایک دوست کے ہاں ٹھہرا ہوا تھا۔ ہم دونوں اس کی مزید پڑھیں