راج کول کشمیری پنڈت تھے‘ وہ 1716ء میں نقل مکانی کر کے دلی آ گئے‘ پڑھے لکھے تھے‘ وہ بہت جلد مغل دربار تک پہنچ گئے‘ بادشاہ محمد شاہ رنگیلا نے انھیں دلی کے مضافات میں جاگیر دے دی‘ راج مزید پڑھیں

’’ہم میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ جانا چاہتے ہیں لیکن آپ دیکھئے پولیس ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے‘‘ نوجوان نے رخ موڑا ’’میاں دے نعرے وجن گے‘‘ کا نعرہ لگایا اور پتھر پولیس کی طرف مزید پڑھیں
عمران خان کے راستے کا سب سے بڑا کانٹا نواز شریف نکل گیا‘ یہ 13جولائی کو واپس آئیں گے اور یہ سیدھے جیل پہنچا دیے جائیں گے‘ جو امیدوار نواز شریف کا استقبال کرے گا اس کے خلاف بھی مقدمہ مزید پڑھیں
ذوالفقار علی چاچڑ سندھ کے شہر ڈھرکی سے پچیس کلو میٹر دور امان چاچڑ میں پیدا ہوا‘ والد قلفی فروش تھا‘ یہ اسکول جاتا تھا اور واپسی پر والد کے ساتھ قلفیاں بیچتا تھا‘ پڑھائی کا بے تحاشہ شوق تھا‘ مزید پڑھیں
ہم بائیکاٹ کی طرف آتے ہیں اگر۔ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری دونوں الیکشن کا بائیکاٹ کر دیتے ہیںتو کیا ہوگا؟ بائیکاٹ کے دو نتائج نکل سکتے ہیں‘ اول‘ الیکشن شروع میں دو تین ماہ کے لیے مؤخر مزید پڑھیں
اور میں بالآخر حضرت عمرو بن العاصؓ کے دروازے پر پہنچ گیا‘ میرے سامنے دیوار پر ’’یرالٹی جامعی‘‘ لکھا تھا‘ ترکی میں (Yeralti) کا مطلب زیر زمین ہوتا ہے جب کہ یہ لوگ مسجد کو جامعی کہتے ہیں‘ حضرت عمرو مزید پڑھیں
رات کے کسی پہر بارش شروع ہوگئی‘ میں نے استنبول کی فلائیٹ لینی تھی چنانچہ میں صبح سات بجے اٹھ گیا‘ کھڑکی کے پردے ہٹائے اور میں چند لمحوں کے لیے سکتے میں آ گیا‘ کیپا ڈوشیا (Cappadocia) کا جادو مزید پڑھیں
ہم سب بچپن سے دیکھ رہے ہیں ملک میں جب بھی اذان کا وقت ہوتا ہے تو تمام مساجد کے لاؤڈ اسپیکر ایک کے بعد ایک ’’آن‘‘ ہو جاتے ہیں اور دس‘ پندرہ‘ بیس منٹ تک اذانوں کا سلسلہ چلتا مزید پڑھیں
میری بیگم کلثوم نواز صاحبہ سے کبھی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی‘ مجھے بس انھیں تین مرتبہ چند فٹ کے فاصلے سے دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ میں 1999ء میں میاں نواز شریف کے ساتھ سنگا پور اور برونائی گیا تھا‘ مزید پڑھیں
میں وزیر صاحب کو باہر چھوڑ کر واپس آیا تو میرا دوست اسی طرح منہ پھلا کر بیٹھا تھا‘ اس کے چہرے پر ناگواری‘ نفرت اور غصے کے تاثرات تھے‘ میںنے زندگی میں کبھی کسی چہرے پر اتنی لکیریں نہیں مزید پڑھیں
Recent Comments