نقار خانے میں

یکسوئی اور وحدتِ فکر کا نام و نشان تک نہیں۔ تضادات ہی تضادات ہیں اور تضادات کا بوجھ اٹھا کر ساحل سے کبھی کوئی ہمکنار نہیں ہوتا۔ آخر کار وزیرِ اعظم چوہدری برادران کے در پہ حاضر ہوئے۔ برف پگھلنے مزید پڑھیں

اصرار

جیسا کہ ہمیشہ عرض کرتا ہوں، خطا سے آدمی برباد نہیں ہوتا بلکہ غلطی پہ قائم رہنے سے۔اللہ نے ہر ایک کو عقل بخشی ہے لیکن کم ہی لوگ استعمال کرتے ہیں۔ بحران ایسے شدید کہ خدا کی پناہ مگر مزید پڑھیں

مرحوم

اب یہ پتھر دلوں کی دنیا ہے۔ چیخنے چلانے اور دشنام طرازی کرنے والوں کی۔ اب اس میں کیا رکھا ہے؟ ٹی وی پروگرام کے لئے بعض اوقات بہت درد سری ہوتی ہے۔ خاص طور پر ایک مشکل دن میں‘ مزید پڑھیں

جامہ ء صدچاک

سب کے سب اپنے محدود مفادات کے قیدی۔ پابہ زنجیر اور ناقابلِ اصلاح۔چیتھڑوں کا سا ملبوس بدلنے پر وہ آمادہ نہیں۔کیا وہ تاریخ کا رزق بنیں گے؟ایسا ہی لگتا ہے،ایسا ہی۔ حیرت اور رنج کے ساتھ شاعر یاد آتا ہے مزید پڑھیں

تماشے

کیسے کیسے عجیب تماشے ہر طرف برپا ہیں۔ کیا قدرت کی اس میں کچھ نشانیاں ہیں۔ایک قوم کی حیثیت سے ضرور کوئی بڑی خطا ہم سے سرزد ہوئی ہے۔ پروردگار کا فرمان وگرنہ یہ ہے کہ اس کی رحمت اس مزید پڑھیں

کارِ مسلسل

پوچھا کہ کیا عبادت سے اور تسبیحات سے آدمی بدل جاتا ہے۔ فرمایا: بلکہ غورو فکر سے، توجہات اور کوشش سے۔ فریب ہائے نفس کے ادراک سے اور یہ کار مسلسل ہے۔ عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ جس میں مزید پڑھیں