ایک ہی دکھ بھری داستان بار بار سن کر انسانی اعصاب چٹخ جاتے ہیں۔ آج سوچا تھا کہ کورونا سے ذرا ہٹ کر بات کی جائے۔ ارادہ تھا کہ قارئین کے ساتھ درد دل شیئر کروں اور انہیں ان سرگوشیوں مزید پڑھیں

جہانبانی و حکمرانی ایک آرٹ ہے جس کے لئے طویل ریاضت اور تربیت کی ضرورت ہوتی ہے مگر ہم نے اسے بچوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے۔ اس لئے ہم قدم قدم پر ٹھوکریں کھاتے ہیں مگر غور و فکر مزید پڑھیں
سوال اتنا سادہ نہیں کہ پہلے کون سی آگ بجھانی ہے۔ کورونا کی آگ یا پیٹ کی آگ کیونکہ ع دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی جناب وزیر اعظم عمران خان نے تعمیراتی شعبے کی بے پناہ حوصلہ افزائی مزید پڑھیں
یہ مصرع کہ ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا جناب منیر نیازی نے نہ جانے کس پیرائے میں کہا ہو گا مگر یہ آج کی ریلوے پر یوں صادق آتا ہے کہ ادھر ریل کی سیٹی مزید پڑھیں
جناب عمران خان نے گزشتہ کئی برس سے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کو کٹہرے میں کھڑا کر رکھا تھا اور ان پر کرپشن کے الزامات لگا کر مسلسل چاند ماری کر رہے تھے۔ اقتدار میں آنے کے بعد مزید پڑھیں
مجھے ملک کے اندر اور باہر سے کئی دوستوں کے فون اور میسجز آئے کہ پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے متفقہ طور پر نئے نامزد کردہ چیف الیکشن کمشنر کا تعلق تمہارے شہر بھیرہ سے ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ مزید پڑھیں
ملک میں اس وقت آٹے کا شدید بحران ہے‘ حسن انتظام کا بحران ہے اور نہ جانے کیا کیا بحران ہیں۔ مگر اصل بحران کیا ہے۔ آج کے کالم میں اسے ہی سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ خود اعتمادی جب مزید پڑھیں
مجھے اعتراف ہے کہ میں محرم رازِدرون مے خانہ نہیں اور نہ ہی میری کسی ایسے میکدے تک رسائی ہے۔ جہاں سے فیض حاصل ہوتا ہو۔ البتہ یکدم حکمرانوں کی غضبناکی اور کچھ وزیروں کی دشنام طرازی اور گرم گفتاری مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز سے ہماری پرانی یاداللہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی تقرری اس ادارے کے شایان شان ہے۔ ڈاکٹر صاحب تحقیق و تصنیف کے آدمی ہیں اور مسالک سے ماورا ہیں۔ دلیل سے بات کرتے مزید پڑھیں
مشہور انگریزی محاورے کا آسان اردو ترجمہ یہ ہے کہ وہ کام اچھا ہے کہ جس کا اختتام اچھا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ بطریق احسن طے پا گیا۔ آرمی‘ ایر فورس اور مزید پڑھیں
Recent Comments