پاکستان کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے، اُسے دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ حکمران ہوں یا عوام جسے موقع ملتا ہے وہ اِسے لُوٹے جا رہا ہے۔ ویسے تو سیاستدانوں کو عمومی طور پر اِس سلسلے مزید پڑھیں

جو کچھ پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے وہ انہونا اور قابلِ افسوس ہی ہے۔ ہر روز ایک نئی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب تو یہ کہنا اور سوچنا بھی چھوڑ دیا کہ دنیا ہمارے بارے میں کیا مزید پڑھیں
براڈ شیٹ کیس نے نیب کی جس کارگزاری کو بے نقاب کیا ، وہ کل خرابی کاعشرِ عشیر بھی نہیں۔ مئی 2000 میں اُس وقت کے نیب پراسکیورٹر جنرل فاروق آدم نے سپریم کورٹ کو صدیق الفاروق کی سات ماہ مزید پڑھیں
گزشتہ روز میں نے ایک غیر ملکی میڈیا چینل پر اُردو زبان میں دکھائی جانے والی ڈاکیومینٹری فلم دیکھی جو اسلام آباد کے نواحی علاقہ میں رہنے والے ایک ایسے خواجہ سرا کے متعلق تھی جس نے ناچ گانا اور مزید پڑھیں
دو روز قبل پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار میں ایک خبر شائع ہوئی جو ہمارے پاکستانی معاشرہ کے لئے انتہائی سنگین نتائج کی حامل ہے لیکن وہ خبر Ignore ہو گئی۔ نہ کسی ٹی وی چینل نے اُسے اُٹھایا، مزید پڑھیں
موت وہ اٹل حقیقت ہے جس کا مزہ ہر ایک کو ہر حال میں چکھنا ہے۔ فیصلہ میرے رب نے کرنا ہے کہ کس کو زندگی کی کتنی مہلت دینی ہے۔ بیماری اور شفاء بھی میرے رب کی طرف سے مزید پڑھیں
جس دن میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، میں نے سب سے پہلے جنگ گروپ کے چند ماہ قبل قائم کردہ محدود واٹس ایپ گروپ پر یہ معلومات شیئر کی تھیں۔ لیکن سب سے پہلے مجھے جو جواب موصول ہوا مزید پڑھیں
یکم دسمبر 2020ء کا دن میرے لیے ایک معمول کا دن تھا اور کوئی پریشانی نہیں تھی لیکن اس کے بعد جو ہوا وہ نہ صرف میرے لیے بد تر تھا بلکہ ایک بھیانک خواب سے کم بھی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں
نہ جانے کیوں ہمارے ایک طبقے کی کوشش ہے کہ ہمارے تعلقات عرب دنیا خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ خراب ہوں۔ جھوٹ، سچ بول کر کسی نہ کسی بہانے اب اُن ممالک پر تنقید کرنا ایک مزید پڑھیں
مجھے مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا، جو ہمارے حکمرانوں، سیاستدانوں، سرکاری افسروں، فوجیوں بلکہ ہر شہری کو پڑھنا چاہئے، شاید کہ ہم جاگ جائیں اور اپنی آخرت بچا سکیں! ’’اسلام علیکم و رحمتہ ﷲ و برکاتہ امید ہے آپ کے مزید پڑھیں
Recent Comments