جہاں ایک طرف پاکستان اور بھارت کے 2003 کے سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرنے کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے، وہیں نومنتخب امریکی جوبائیڈن انتظامیہ نے مسئلہ کشمیر پر دونوں ممالک کو براہ راست مذاکرات کا مشورہ دیا ہے۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ کے رہنما پرویز رشید کے لہجے میں ملائمت ہے اور شخصیت میں بھی۔ لوگوں سے گرم جوشی کے ساتھ ملتے ہیں اور سخت بات نہیں کرتے‘ لہجہ بھی نرم اور دھیما ہے البتہ اپنے نظریات میں انتہا پسند مزید پڑھیں
سینیٹ آف پاکستان آج سے نہیں بلکہ مدتوں سے بدنام ہے۔ سالہا سال سے یہ تاثر موجود ہے کہ سینیٹ کا رُکن بننے کیلئے کچھ لوگ اپنی دولت کا استعمال کرتے ہیں اور اراکینِ اسمبلی کے ووٹ خرید کر پارلیمنٹ مزید پڑھیں
ن سے ش تو نہیں نکلی جس کی شیخ رشید صاحب کو بہت امید تھی اور جس کے لئے سر توڑ کوشش بھی گئی لیکن حمزہ شہباز کوئی دو سال جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا ہو گئے۔ مزید پڑھیں
حصولِ علم اور عقل کا استعمال قرآن کی بنیادی اور جوہری تعلیمات میں شامل ہے تو ہماری ترجیحات میں شامل کیوں نہیں ؟ المیہ یہ کہ الٹا انہیں مادیت اور شیطانیت بنا دیاگیا۔یہ لکھتے ہوئے بھی ہاتھ کانپتے ہیں کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 سیالکوٹ‘ ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا اور اس حوالے سے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ انتخاب مزید پڑھیں
امریکی پالیسی میکرز نے سوچا بھی نہ تھا کہ عالمی سطح پر اُن کے ملک کی بے مثال برتری کو چار پانچ عشرے ہی گزریں گے کہ کوئی طاقت ابھر کر سامنے آئے گی اور حقیقی مفہوم میں حریف بن مزید پڑھیں
سنتوش آنند 1939 میں سکندر آباد میں پیدا ہوئے‘ یہ بلند شہر کا چھوٹا سا قصبہ تھا‘ فضا میں اردو‘ تہذیب اور جذبات تینوں رچے بسے تھے چناں چہ وہاں کا ہر پہلا شخص شاعر اور دوسرا سخن شناس ہوتا مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات کا شورشرابا ختم ہوا، ڈسکہ کے الیکشن میں خوب ہنگامہ آرائی ہوئی، الیکشن کمیشن نے وہاں دوبارہ انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے۔ امید کرنی چاہیے کہ اس بار پرامن اور شفاف انتخاب ہوں ، مقامی انتظامیہ، پولیس مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی نہ کرنے کے 2003ء کے معاہدے کی پاسداری کے اعلان اور لدّاخ کے علاقے میں چین اور بھارت کی افواج کا زمانۂ امن کے مقامات کی جانب مزید پڑھیں
Recent Comments