Author: یاسر پیر زادہ
-
سی ایس ایس معیار تعلیم کا پیمانہ نہیں
جس اخبار میں آپ اِس خاکسار کا کالم پڑھتے ہیں اُس اخبار نے گزشتہ اتوارایک شَذرہ لکھا،عنوان تھا’’سی ایس ایس کے نتائج‘‘۔ نئی نسل کی آسانی کیلئے بتاتا چلوں کہ شَذرہ مدیر کی مختصر رائے کو کہتے ہیں جو وہ اداریے کے علاوہ حالات حاضرہ پر قلم بند کرتا ہے ۔ یہ بھی میری خوش…
-
پاکستان کے 67 ٹن سونے کے ذخائر
آج کل جب میں صبح گھر سے نکلتا ہوں تو عموماً گاڑی میں ریڈیو پر خبریں سنتا ہوں ، یہ خبریں بھارت کے کسی ایف ایم اسٹیشن سے نشر ہوتی ہیں اور گو کہ ’شدھ ہندی‘ میں ہوتی ہیں، مگر سمجھنے میں مشکل نہیں ہوتی کیونکہ اِن میں سوائے بھارت سرکارکے کارناموں کے اور کچھ…
-
کیا جمہوریت ہے اور کیا فسطائیت
گزشتہ دنوں گلالئی اسماعیل،جوایک پاکستانی پشتون ہیں، نےٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ جب وہ اپنے والدین کو پاکستان کی عدالتوں میں چکر لگاتے ہوئے دیکھتیں تو کبھی کبھار رنجیدہ ہوکر لکھتیں کہ مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔اِس کے جواب میں اُس وقت کے ’ہتھ چھُٹ نوجوانوں‘ نے جو کچھ…
-
انقلاب اور بغاوت کے درمیان لکیر
انقلاب دو طرح کا ہوتا ہے ، ایک وہ جو کامیاب ہوجائے اور دوسرا وہ جو ناکام ہو جائے ۔ناکام ہونے والا انقلاب دراصل انقلاب نہیں ہوتا بلکہ وہ بغاوت کہلاتا ہے ۔ کامیاب انقلاب کے بعد بادشاہوں اور حکمرانوں کو عموماًاُن کے ساتھیوں سمیت محلات سے باہر گھسیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا…
-
اگر الف، ب اور ج کو موٹیویشنل اسپیکر مل جاتے؟
الف کی پیدائش فرانس کے ایک قصبے میں ہوئی ، جس زمانے میں وہ جوان ہوا وہ جنگ کا دور تھا ، فرانس اور جرمنی کے درمیان جنگ جاری تھی ، الف نے سوچا کہ اسے بھی جنگ میں حصہ لینا چاہئے سو وہ بھی جنگ میں کود گیا ، لیکن پھر کرنا خدا کا…
-
ایک نہ ختم ہونے والا اذیت ناک سفر
چار سال پہلے کی بات ہے، ملک کے دور افتادہ علاقے میں ایک رہنما احتجاجی مارچ کر رہا تھا ، وہ رہنما ریاست کی اچھی کتابوں، بولے تو گُڈ بُکس میں نہیں تھا ، سو اسے روکنے کی کوشش کی گئی ، وہ نہ رکا، جواب میں فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں…
-
دانشور مسئلے کا حل بھی بتائیں
پہلے اصول کی بات کر لی جائے۔ اصول کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آئین اورقانون کا تحفظ حاصل ہے، اصول کی بات یہ ہے کہ کسی شخص کو وارنٹ دکھائے بغیر گرفتار نہیں کیا جا سکتا، اصول کی بات یہ ہے کہ گرفتاری کے بعد اُس شخص کو مجازعدالت کے…
-
ایک نامعلوم قصبے کی کہانی
سب سے پہلے یہ بات ایک بوڑھی عورت نےنوٹ کی ، وہ قصبے کی تجربہ کار دائی تھی ،گزشتہ بیس برس میںاِس چھوٹے سے قصبے میں شاید ہی کوئی ایسا بچہ ہو جس کی پیدائش میں اُس کا دخل نہ ہو۔پچھلی رات جس عورت کی زچگی اُس نے کروائی تھی یہ اُس کاتیسرا بچہ تھا…
-
ایک بے ربط کالم
ایک واقعہ۔چند دن پہلے میں کسی دوست کی طرف جا رہا تھا ، رات کاوقت تھا ، جس سڑک پر میری گاڑی تھی وہ یک طرفہ تھی (بولے تو ون وے تھی)، اچانک سامنےسے ایک موٹر سائیکل آ گئی جس کی بتی بھی نہیں تھی ، بدقت تمام میں نے بریک لگائی ورنہ ٹکر لازمی…
-
اگر ہم پتھر کے زمانے میں ہوتے
اگر کسی دن ہم نیند سے بیدا رہوں اور پتا چلے کہ ہم مہذب دنیاکی آخری انسانی نسل ہیں اور آج کے بعد دنیا کی مادی اور سائنسی ترقی نہ صرف رُک جائے گی بلکہ اسے ریورس گئیر لگ جائے گا اور کچھ ہی عرصے میں زمین ویسی ہو جائےگی جیسی آج سے دو لاکھ…