Author: سہیل وڑائچ

  • حمزہ کا مقدر

    حمزہ کا مقدر

    حمزہ شہباز شریف کی تقدیر میں اقتدار کم اور افتاد و تکالیف زیادہ رہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں قید کاٹی، صدر مشرف کے دور میں سارا خاندان جلا وطن ہو گیا لیکن حمزہ تاوان کے طور پر وطن میں رہا، جبر اور چیرہ دستیوں سے پالا پڑتا رہا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حمزہ جو…

  • گنتی پوری ہے!

    گنتی پوری ہے!

    کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے، کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…

  • جنر ل حمید گل بنام وزیر اعظم

    عالمِ بالا سے محلہ افغان، جہاد روڈ مائی ڈیئر پرائم منسٹر صاحب السلام علیکم !کافی دنوں سے مجاہدین کہہ رہے تھے کہ میں آپ سے رابطہ کرکے براہ راست عالم بالا میں ہونے والے مشوروں سے آپ کو آگاہ کروں کل ہی ملا عمر اسامہ بن لادن اور دوسرے اہم رہنما میری قیام گاہ پر…

  • نون کی کنفیوژن

    نون کی کنفیوژن

    آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے انتخابات میں نون لیگ کی شکست نے اُس کے بیانیے کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ نون کے بیانیے کی کنفیوژن نے بالآخر اسے مضمحل کر دیا ہے۔ شروع میں مزاحمتی بیانیہ اور مفاہمتی بیانیہ اسے سوٹ کرتا رہا، نون لیگ نے پارلیمانی…

  • آزاد کشمیر سے اشارے

    آزاد کشمیر سے اشارے

    وفاق میں برسر اقتدار پاکستان تحریکِ انصاف کی آزاد کشمیر میں جیت کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ گلگت بلتستان ہو یا آزاد کشمیر، دونوں جگہ کے ووٹرز وفاق میں برسر اقتدار جماعت ہی کو جتوانے کی روایت کے حامل ہیں۔ ووٹرز جائز طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ فنڈز اور طاقت و اختیار کا سرچشمہ…

  • ازبکستان کی ’’مریم‘‘

    ازبکستان کی ’’مریم‘‘

    ازبکستان اور پاکستان نہ صرف جغرافیائی طور پر قریب کے ممالک ہیں بلکہ ان میں بےشمار مشترکات پائے جاتے ہیں۔ ثمر قند اور بخارا سے آنے والے اولیاء کرام نے برصغیر میں اسلام پھیلایا تو ازبکستان ہی سے آنے والے مغلوں نے صدیوں ہندوستان پر حکومت کی۔ دونوں ازبکستان اور پاکستان اکثریتی مسلم آبادی والے…

  • ترین گروپ زندہ ہے!

    ترین گروپ زندہ ہے!

    چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی، انہیں اندازہ ہے کہ ان…

  • فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

    فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

    ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل کو تھپڑ مار ڈالا، بات یہیں تک محدود…

  • بہتر معیشت، بدتر سیاست

    بہتر معیشت، بدتر سیاست

    خوشی اور طمانیت کی بات ہے کہ اچانک معاشی اشاریوں میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔ دو اڑھائی سال سے شرح نمو سے لے کر ہر ایک معاشی اشاریہ منفی یا کمزور رجحانات کا حامل تھا مگر اب اسٹاک مارکیٹ سے لے کر شعبہ زراعت تک ہر ایک میں بہتری کا رجحان نظر آنا…

  • شہباز بنام نواز شریف

    شہباز بنام نواز شریف

    تصور کر لیتے ہیں کہ شہباز شریف عدالتی موشگافیوں سے نکل کر بیرون ملک جانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ لندن جاکر وہ اپنے بھائی نواز شریف سے کیا بات کریں گے، اس کی کچھ جھلکیاں ذیل میں درج کی جا رہی ہیں۔ نواز شریف :ویلکم شہباز، اب صحت کیسی ہے اپنا مکمل چیک اپ…