Author: سجاد میر

  • خطرناک بات

    خطرناک بات

    یہ بات ہم جانتے ہیں کہ چار مقدمات عمران کے گلے کا پھندہ بن سکتے ہیں‘ مگر میرا دکھ ذرا مختلف ہے۔دہشت گردی کا مقدمہ اور یہ توہین عدالت کا معاملہ جسے دیکھنے میں مری طرح ایک دنیامگن تھی ،عمران کے لئے توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیس کی طرح خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔بالخصوص…

  • بجلی کے بل

    بجلی کے بل

    ہم دو افراد کا کنبہ ہیں۔ گھر بھی کوئی بہت بڑا نہیں۔ بجلی کا اس بار جو بل آیا تو چودہ طبق روشن ہو گئے۔ گزشتہ دو تین ماہ سے بجلی کے محکمہ کے ساتھ ایک تنازع چل رہا تھا‘ وہ تو اپنی جگہ۔ اس ماہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے جہاں ملک بھر آفت…

  • شہر کو طوفان لے گیا

    شہر کو طوفان لے گیا

    ملک ڈوب رہا ہے‘خاکم بدہن۔ ایک بار نہیں، یہ مرے منہ میں خاک، سو بار لکھتا۔ مگر اس وقت سیاسی بیانیہ لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میں تو اس تباہی کا تذکرہ کر رہا ہوں، جو سیلابی بارشوں نے پورے ملک میں مچا رکھ ہے۔میرا ملک بہت دریا دل ہے‘ اس کے لوگ کارخیر کے…

  • ایک حیران کن کہانی

    ایک حیران کن کہانی

    آج تو میں آپ کو چوروں کے راج کی کہانی سنا کر رہوںگا۔ جب سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہو رہا تھا تو اس دن بہت سی خبریں آئیں مگر ایک خبر ایسی تھی جو مجھے حیران کر گئی۔ میڈیا پر یہ سرسری سی پیش کی گئی‘ پھر غائب ہو گئی، الیکشن کو…

  • ہر ادارے کا امتحان

    ہر ادارے کا امتحان

    ایک کہانی لکھنا چاہتا ہوں جو رہی جا رہی ہے جس کا نام ہے چوروں کا راج۔آج بھی یہ قصہ رہ جائے گا‘ کیونکہ پنجاب کا فیصلہ آ گیا ہے یہ معرکہ تو سر ہوا‘ مگر ملک کا معاملہ وہیں کا وہیں بلکہ مزید الجھتا جا رہا ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کی…

  • ہر ادارے کا امتحان

    ہر ادارے کا امتحان

    ایک کہانی لکھنا چاہتا ہوں جو رہی جا رہی ہے جس کا نام ہے چوروں کا راج۔آج بھی یہ قصہ رہ جائے گا‘ کیونکہ پنجاب کا فیصلہ آ گیا ہے یہ معرکہ تو سر ہوا‘ مگر ملک کا معاملہ وہیں کا وہیں بلکہ مزید الجھتا جا رہا ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنجاب کی…

  • بحرانوں سا بحران

    بحرانوں سا بحران

    کیا لکھوں‘ کیسے لکھوں‘ کیونکر لکھوں‘ لکھنا تو بہت کچھ ہے۔ایک ایک موضوع پر مضمون باندھا جا سکتا ہے۔دل میں ایسی بھی باتیں ہیں کہ نوک قلم پر لانے کی ہمت نہیں۔دم گھٹا جاتا ہے۔ان لوگوں پر رشک آتا ہے جو فوراً ہی بنا بنایا حل پیش کر دیتے ہیں۔جب پنجاب کے ضمنی انتخابات کے…

  • اداروں کا اصل رول

    اداروں کا اصل رول

    خوشی تو مجھے بھی بہت ہوئی کہ بحران ٹل گیا ہے۔پنجاب کا معاملہ سپریم کورٹ نے اچھی معاملہ فہمی سے طے کر دیا ہے۔جو کام بقول ان کے تیس دن سے نہیں ہو رہا تھا وہ تیس سیکنڈ میں طے ہو گیا ہے۔اب 22جولائی تک پنجاب کے آئینی بحران پر لے دے نہیں ہو گی۔ہم…

  • عیش پرست عوام!!

    عیش پرست عوام!!

    وطن ِ عزیز کی تعمیرو ترقی کے لئے لازم ہے کہ عوام کی عیاشیوں اور ناز نخروں پراْٹھنے والے اخراجات بند کیے جائیں اورلاچار، بے یارو مددگار معصوم حکمرانوں کی سہولیات کے لئے کچھ کیا جائے۔ اِ س زبان دراز عوام کو لگام ڈالنے کیلئے معصوم حکمرانوں نے اگرچہ بے لگام میڈیا کی منہ بندی…

  • عامر لیاقت حسین

    عامر لیاقت حسین

    گوپی چند نارنگ پر تو لکھا جائے گا۔میں نہ لکھوں گا تو بہت سے مشاہیر لکھ ڈالیں گے۔مگر مجھے اس بچے پر ضرور لکھنا ہے۔میں جولائی 73ء میں کراچی پہنچا اور اپنی پوری زندگی اس شہر میں گزار آیا۔سنا ہے یہ بچہ جولائی 71ء میں پیدا ہوا تھا۔گویا یہ دو سال کا ہو گا اور…