Author: اوریا مقبول جان
-
کیا ہم اس عذاب سے بچ پائیں گے؟
آج سے ٹھیک دو ماہ قبل ایک صاحب نے مجھے نمازِ فجر کے بعد رابطہ کر کے اہلِ نظر کا یہ پیغام پہنچایا کہ ’’گندم کی آدھی فصل کٹی ہو گی اور آدھی ابھی پڑی ہو گی کہ پاکستان کو عذاب اپنی لپیٹ میں لے گا‘‘۔ یہ خبر ایسی تھی کہ سر سے پائوں تک…
-
کیا اب بھی مہلت چودہ مئی تک ہے؟
ٰصرف چوبیس گھنٹے میں منظر ہی بدل گیا۔ کل دوپہر تک گذشتہ کالم ضبطِ تحریر میں لا چکا تھا تو عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا اور پھر کئی گھنٹے تک اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے قوم کو ایک اُمید سے باندھنے کی کوشش شروع کر دی۔ یوں لگنے لگا جیسے…
-
مہلت چودہ مئی تک ہے
تقریباً پینسٹھ سال کے بعد پاکستان اپنی تاریخ کے ایک ایسے دوراہے پر ایک بار پھر آ کھڑا ہوا ہے جہاں ایک عدالتی فیصلہ وقت کا دھارا بدل بھی سکتا ہے اور ایسے فیصلے سے اجتناب ملک کو پرانی پٹڑی پر رواں رکھے گا جس کے آخر میں گہری کھائی ہے۔ اس ملک میں اکتوبر…
-
پاکستان کا معاشی مستقبل : شدید خدشات
برطانیہ کے شہر لندن کے کیبوٹ (Cabot) اسکوائر پر عالمی معیشت، مالیات اور سیاست کے حوالے سے معتبر عالمی جریدے اکانومسٹ کا انٹیلیجنس یونٹ واقع ہے جو ایک بہت بڑے تھنک ٹینک کے طور پر 1946ء سے وہاں کام کر رہا ہے۔ یہ انتہائی جانفشانی سے تحقیق کرتا ہے اور پھر ہر ملک کے بارے…
-
بھٹو آمریت سے شہباز آمریت تک
کسی جمہوری ملک کی اس سے بڑی کیا بدقسمتی ہو سکتی ہے کہ اس کے منتخب نمائندوں سے برسرِاقتدار آئی ہوئی جمہوری حکومت نہ صرف اظہارِ رائے پر پابندیاں عائد کرے، بلکہ لکھنے اور بولنے والوں پر ایک بدترین عتاب بن کر نازل ہو۔صحافیوں اور دانش وروں کو بُری طرح خوفزدہ کیا جائے، قیدوبند کی…
-
انگلش میڈیم: جدید غلامی
آج سے صرف ڈیڑھ سو سال قبل تک امریکہ اور یورپی استعماری قوتوں کو صحت مند اور جفاکش مزدور درکار تھے۔ اس لئے جہاں ممکن ہوتا، اپنی کالونیوں یعنی زیرِ تسلّط ایشیائی اور افریقی ممالک سے فیکٹریوں میں کام کرنے، کھیتوں کو آباد کرنے اور کوئلے اور دیگر معدنیات کی کانوں میں تکلیف دہ مشقت…
-
ایک شدت پسند ملحد اور اسلام دشمن کی موت
میں شاید کبھی بھی اس شخص کے بارے میں اپنے قلم کی سیاہی ضائع نہ کرتا اگر پاکستان کے ایک مؤقر انگریزی اخبار نے اس کی موت پر اسے انسانی حقوق کا محافظ (Defender) نہ لکھا ہوتا۔ مجھے اندیشہ ہے کہ اگر اس شخص کی اصلیت واضح نہ کی گئی تو عین ممکن ہے اس…
-
یہود کا اگلا ہدف … امریکہ
آج سے ایک سو سال قبل آٹو موبائل کاروں، بسوں، اور ٹرکوں کی صنعت کے بانی ہنری فورڈ (Henry Ford) نے امریکی قوم کو یہودیوں کی چالوں سے خبردار کرنے کے لئے جو ایک ہزار صفحات پر مشتمل مضامین لکھے تھے، یوں لگتا ہے ان کی حقیقتوں کے سچ ہونے کا وقت آ گیا ہے۔…
-
فیصلہ کن مرحلہ
مؤرخ قلم سنبھالے ہوئے دَم بخود ہے، پورا ملک ورطۂ حیرت میں ہے، یوں لگتا ہے ہر کوئی یہ محسوس کر رہا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کی کشمکش کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا ہے۔ جن لوگوں نے اس جنگ کا آغاز کیا تھا، انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا کہ یہ تنازعہ اسٹیبلشمنٹ اور…
-
کتاب نہیں تاریخی دستاویز
کچھ لوگ آپ کی زندگی میں ایسے ضرور آ نکلتے ہیں جو آپ کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں۔ آپ انگشت بدنداں ہو کر ان کو دیکھتے ہیں اور پھر ان کی کھوج میں چل نکلتے ہیں۔ میری زندگی میں ایسا بہت کم ہوا ہے کہ کسی شخص کی تحریر نے مجھے اس قدر…