Author: جاوید چوہدری

  • میاں نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟

    میاں نواز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟

    میاں نواز شریف بیک وقت خوش قسمتی اور بدقسمتی ساتھ لے کر پیدا ہوئے‘ تین بار وزیراعظم بنے‘ دو بار دو تہائی اکثریت لی‘ ایوب خان کے بعد تمام بڑے منصوبے ان کے دور میں مکمل ہوئے اور ایٹم بم سے سی پیک تک پاکستان کی زیادہ تر اچیومنٹس کے پیچھے نواز شریف ہیں لیکن…

  • شہباز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟

    شہباز شریف کیا سوچ رہے ہیں؟

    میں نے ایک بار میاں شہباز شریف سے پوچھا تھا’’ چوہدری نثار آپ دونوں بھائیوں کے سب سے قریبی اور پرانے دوست کیوں ہیں؟‘‘ مجھے آج بھی یاد ہے میاں شہباز شریف نے فوری طور پر جواب دیا تھا ’’چوہدری صاحب میں تین خوبیاں ہیں‘ یہ ایمان دار ہیں‘ ایک پیسے کے روادار نہیں ہیں‘…

  • پھر یہ ملک کیسے چلے گا؟

    پھر یہ ملک کیسے چلے گا؟

    میرے ایک دوست ہیں‘ ایڈیشنل سیکریٹری ہیں‘ میری ان سے اکثر ملاقات رہتی ہے‘ میں انھیں پچھلے دو برسوں سے ’’بے کار‘‘ دیکھ رہا ہوں‘ یہ لنچ اور ڈنر کلب میں کرتے ہیں‘ شام کسی کافی شاپ میں گزارتے ہیں‘ روز جاگنگ کرتے ہیں‘ کتابیں پڑھتے اوردوستوں کے ساتھ دل کھول کر گپیں لگاتے ہیں۔…

  • راناثناء اللہ کے انکشافات

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    رانا ثناء اللہ ایک جید سیاست دان ہیں‘ یہ 31برسوں سے سیاست میں ہیں‘ میاں شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 10برسوں میں پنجاب کے وزیر قانون بھی رہے اور اہم سیاسی واقعات کے عینی شاہد بھی‘ ہم ان کی سیاسی غلطیوں پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی جمہوری جدوجہد کا…

  • گڑھے اور پھندے

    گڑھے اور پھندے

    ہمارے رنگ روڈ کے کالم پر دو فوری ریسپانس آئے‘ پہلا ریسپانس جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا تھا‘ بلوچ صاحب کا فرمانا تھا آپ نے کالم میں قرطبہ سٹی کا ذکر کیا‘ یہ ٹاؤن جماعت اسلامی سے وابستہ لوگوں نے بنایا۔ کمشنر کیپٹن محمود کے بھائی کرنل ریٹائرڈ محمد مسعود نے قرطبہ…

  • رنگ روڈ۔۔دوسرا پاناما اسکینڈل

    رنگ روڈ۔۔دوسرا پاناما اسکینڈل

    راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پاناما اسکینڈل بن چکا ہے۔ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کافی ہو گی‘ آپ باقی زندگی فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے…

  • درمیان

    درمیان

    یہ ایک ڈاکٹر کی کہانی ہے‘ ڈاکٹر صاحب اس وقت آسٹریلیا میں ہیں اور یہ وہاں ایسی شان دار زندگی گزار رہے ہیں جس کا ان کے کسی کلاس فیلو نے خواب تک نہیں دیکھا تھا‘ ہم سب لوگ زندگی میں ٹاپ کرنا چاہتے ہیں‘ ہم ہر کلاس میں اول آنا چاہتے ہیں‘ ہم بازار…

  • ہم سب کی معصوم سی کہانی

    ہم سب کی معصوم سی کہانی

    یہ بظاہر ایک عام سی‘ معصوم سی اور چھوٹی سی داستان ہے لیکن یہ چھوٹی سی‘ معصوم سی اور عام سی داستان ہم سب کی داستان ہے‘ یہ وہ حقیقت ہے جو ہم سب کے ساتھ جڑی ہے اور ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی اس حقیقت کا شکار ہوتے ہیں۔ میرے دوست کو…

  • استنبول یا دہلی ماڈل

    استنبول یا دہلی ماڈل

    میاں نواز شریف کے پاس دو آپشن ہیں‘ استنبول یا دہلی‘ ہم ان آپشنز کو ترکی یا انڈین ماڈل بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہم پہلے ترکی ماڈل کی طرف آتے ہیں‘ رجب طیب اردگان 1954 میں استنبول میں قاسم پاشا کے علاقے میں پیدا ہوئے‘ غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے‘ اسکول سے واپسی پر…

  • آپ کے صدقات کے مستحق تین ادارے

    آپ کے صدقات کے مستحق تین ادارے

    میرے خاندان نے میرے بچپن میں گائوں چھوڑ دیا تھا‘ پچاس سال گزر گئے‘ اس دوران گائوں میں ہمارا گھر بھی ختم ہو گیا اور زمینیں بھی زمینوں میں مل ملا کر تحلیل ہو گئیں۔ میرے والد کا دو سال پہلے انتقال ہوا‘ ہم نے ان کی وصیت کے مطابق انھیں گائوں میں دفن کر…