Author: ارشاد احمد عارف
-
بس اتنے ہی جری تھے حریفانِ آفتاب
نامور قائدین اور الیکٹ ایبلز کے حوالے سے دیکھیں تو تحریک انصاف پاکستان تاش کے پتوں کا گھروندا (House of Cards) ثابت ہورہی ہے۔ جس پارٹی کے سینئر نائب صدر‘ سیکرٹری جنرل‘ صوبائی صدر اور دیگر عہدیدار تین چار دن کی جیل یاترا کے بعد بنیادی رکنیت سے مستعفی اور سیاست سے توبہ تائب ہو…
-
باتیں حبیب جالب کی
ممتاز و معتبر صحافی محمد رفیق ڈوگر کی کتاب ’’ڈوگر نامہ‘‘ پڑھتے ہوئے انقلابی شاعر حبیب جالب کی خان عبدالولی خان کی جماعت نیشنل عوامی پارٹی سے علیحدگی کا واقعہ نظر سے گزرا جسے کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد سردار شیر باز مزاری نے عوامی نیشنل پارٹی کے نام سے زندہ رکھا۔1977ء کے انتخابات…
-
’’اقتدار کی مجبوریاں‘‘۔(2)
ہمارا اپنے قومی نظریہ حیات سے انحراف خطرناک علامت ہے جبکہ ہمارے آئین میں اس امر کی وضاحت کی گئی ہے کہ ملک کا نظام حکومت‘ جمہوریت ‘ ہو گا جس کی بنیادیں قرآن و سنہ کے زریں اصولوں پر قائم ہوں گی لیکن اب تک جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں تمام کا زور صرف…
-
’’اقتدار کی مجبوریاں‘‘(1)
ڈھونڈھ تو میں کچھ اور رہا تھا‘ مختلف ادوار میں احاطہ عدالت سے سیاستدانوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری پر عدالتی احکامات کی تفصیل مگر سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کی سوانح حیات پر اچانک نظر پڑ گئی‘ سوچا پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے اسباب و علل پر کیوں نہ ایک…
-
ظلم رہے اور امن بھی ہو
حکومت نے نیب کے ذریعے رینجرز کی مدد سے عمران خان کی گرفتاری کا مرحلہ سر کر لیا۔حکمران اتحاد کی دیرینہ خواہش پوری ہوئی کہ جس طرح عمران خان کے دور میں میاں نواز شریف ‘مریم نواز‘ آصف علی زرداری ‘فریال تالپور اور دیگر سیاسی قائدین کرپشن کے الزام میں پکڑے گئے‘ احتساب عدالت کی…
-
چین کا مشورہ اور ہمارا ’’میں نہ مانوں‘‘روّیہ
ہمارے سمندر سے گہری‘ ہمالیہ سے بلند اور شہد سے زیادہ میٹھی دوستی والے ہمسائے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے پاکستانی حکمرانوں اور حزب مخالف کے سیاستدانوں کو ایک برادرانہ ‘ مخلصانہ مشورہ دیا ہے اور وہ بھی پاکستان آ کر‘ کھلے عام‘ درجنوں اخبار نویسوں کے سامنے ۔یہ مشورہ کیا…
-
فوجی آمروں کی گھاتیں‘ سیاستدانوں کی وارداتیں(3)
جنرل یحییٰ نے شعوری یا غیر شعوری طور پر مسٹر بھٹو کی حکمتِ عملی کا ساتھ دیا۔پہلے تو انہوں نے 1956ء کے دستور کی بات متنازع فیہ بنائی‘ حالانکہ شروع شروع میں یہ آواز بہت گونج دار تھی۔یہ مطالبہ فوری مان لیا جاتا اور 1956ء کا دستور بحال ہو جاتا‘ تو شیخ مجیب الرحمن بھی…
-
فوجی آمروں کی گھاتیں ‘سیاستدانوں کی وارداتیں(2)
رائو فرمان علی خاں کے مطابق ’’ اب سوال یہ تھا کہ پہلے کس کی تقریر ریکارڈ کی جائے۔جنرل یحییٰ خان نے اصرار کیا کہ پہلے فیلڈ مارشل کی تقریر ریکارڈ کی جائے۔بعض افراد کا خیال تھا کہ جنرل یحییٰ اس معاملے میں پہل کریں۔ جنرل یحییٰ کسی قسم کا خطرہ مول لینے پر تیار…
-
فوجی آمروں کی گھاتیں‘ سیاستدانو ں کی وارداتیں
ان دنوں بزرگ اور زیرک صحافی جناب الطاف حسن قریشی کی ضخیم کتاب’’مشرقی پاکستان‘ ٹوٹا ہوا تارہ‘‘ زیر مطالعہ ہے۔یہ ان مضامین کا مجموعہ ہے جو الطاف صاحب نے ایوب خانی اور یحییٰ خانی عہد میں لکھے اور اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئے‘ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور پاکستان کے زوال کی اہم وجوہات ان…
-
توہین پارلیمنٹ
صدیوں سے بغداد کے علماء و فقہا پر تبرا ہورہا ہے کہ جب وحشی منگول مسلم سلطنت کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے دارالخلافہ کی طرف بڑھ رہے تھے‘ عوام کی جان و مال اور عزت و آبرو خطرے میں اور ریاست تباہی کے دہانے پر کھڑی تھی‘ یہ اصحاب فہم و دانش اس…