Author: حسن نثار

  • ’’جو چلا گیا اسے بھول جا‘‘

    ’’جو چلا گیا اسے بھول جا‘‘

    گزشتہ منگل کی بات ہے ۔’’رپورٹ کارڈ‘‘ کا دوسرا دن تھا۔ ریکارڈنگ عموماً5بجے ہوتی ہے، سو میں 3بجے واک کیلئے نکل جاتا ہوں تاکہ چار سوا چار واپس آکر 5بجے تک تیار ہو سکوں۔3بجکر 8منٹ پر ابرار کا فون ابن صحرا کے فون پر آیا کیونکہ میں سیل فون نہیں رکھتا۔میں نے مختصر سی گفتگو…

  • وزیر اعظم کی تقریر اور تبصرہ

    وزیر اعظم کی تقریر اور تبصرہ

    انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند کاش خواہشیں گھوڑے ہوتیں عدیم ہاشمی مرحوم نے لکھا تھا ہم ایک لاکھ تھے ہم نے تو سرجھکا ڈالے حسین!تیرے بہتر سروں پہ لاکھ سلام باقاعدہ لڑائی شروع ہونےسے پہلے گینگ لیڈر نے حریف سے پوچھا تم کتنے بھائی ہو ؟ جواب ملا ’’ہم پانچ بھائی ہیں ‘‘ ’’تم…

  • کچھ اور بھی تو کرکے دکھائو

    کچھ اور بھی تو کرکے دکھائو

    شاید ان لوگوں کو اپنی مصروفیات نما لغویات کی وجہ سے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اپنے کرتوتوں، بیانوں، فرمانوں کا جائزہ لے کر سوچیں کہ نسبتاً سنجیدہ قسم کے لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے۔ ان سب قائدین اور جمہوری مجاہدین نے مل جل کر…

  • ہوتا رہا، ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا

    ہوتا رہا، ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا

    طبیعت بھی اس جمہوریت جیسی حالت سے دوچار ہے لیکن ناں ناں کرتے بھی قلم سنبھالا تاکہ ان دیدہ وروں کی حیرت کو خراجِ تحسین پیش کر سکوں جو صورتحال کو دِیدے پھاڑ پھاڑ کر یوں دیکھ رہے ہیں جیسے یہ مجرے اور نوٹنکیاں پہلی بار دکھائی دے رہی ہوں حالانکہ یہی تو اس لنڈے…

  • اترتی ہے تو اتر جائے

    اترتی ہے تو اتر جائے

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق اتنے بھلے اور شاندار انسان ہیں کہ ان سے اختلاف کرنا بھی مناسب نہیںلگتا اس لئے اپنے علم میں اضافہ کے لئے ان سے ایک سادہ سا سوال پوچھنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ کیا مسلمانوں اور اہل مغرب کی ’’جمہوریت‘‘ ایک ہی شے کے دو مختلف روپ ہیں؟…

  • ہو بھی گیا تو کچھ نہیں ہو گا

    ہو بھی گیا تو کچھ نہیں ہو گا

    مولانا ابو الکلام آزاد نے سید احمد شاہ بخاری کے ہاں کھانے پر مسلمانوں میں روح عمل کے فقدان پر بات کرتے ہوئے کوزے میں دریانہیں سمندر بند کر دیا ۔فرمایا، ’’تصوف کی کتابیں اور اولیا کے تذکرے پڑھو تو اس قسم کے واقعات اکثر نظر آئیں گے کہ ایک بزرگ محفل سمع میں بیٹھے…

  • کراچی کہانی اور بھینس کے آگے بین

    کراچی کہانی اور بھینس کے آگے بین

    کچھ دوستوں کو یہ شکایت رہی کہ میں کراچی کےبارے میں کبھی نہیں لکھتا۔ اس کی دو وجوہات تھیں۔ اول یہ کہ مطلوبہ اعداد و شمار و تفصیلات موجود نہ تھیں اور اصل بات یہ کہ مجھے بچپن میں ہی سمجھا،بتا دیا گیاتھا کہ بھینسوں کے آگے بین بجانا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہوتا…

  • ’’ہم سب ہی سب کچھ بھول گئے‘‘

    ’’ہم سب ہی سب کچھ بھول گئے‘‘

    شعر سے شروع کرتے ہیں: میں جس کویاد کرتا ہوں بہت ہی یاد کرتا ہوں میں جس کوبھول جاتا ہوں بہت ہی بھول جاتا ہوں عوام کی یاد داشت تو کمزور ہوتی ہی ہے لیکن اس زناٹے دار ماحول میں تو نام نہاد خواص کی یادداشت کوبھی ’’زنگ‘‘ دیمک یا کینسر نگل چکا۔ ’’زندہ ہے…

  • وزیر اعظم کی تازہ تقریر

    وزیر اعظم کی تازہ تقریر

    وزیر اعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے لیکر اب تک کتنی تقریریں کی ہیں ؟ اتنی جتنی یاد رکھنا ممکن نہیں کیونکہ یوں بھی مہنگائی نے عوام کی مت مار رکھی ہے اور یاد داشت تو ان بیچاروں کی روز اول سے ہی کمزور ہوتی ہے لیکن سبز پرچم کے پہلو میں نیلا کوٹ…

  • کیسے کیسے لوگ (آخری قسط)

    کیسے کیسے لوگ (آخری قسط)

    چراغ حسن حسرت بہت بگڑے ہوئے تھے لیکن میرے کہنے پر مان گئے کہ ’’اگر تاثیر باز آ جائیں تو امروز میں کچھ نہ لکھا جائے گا‘‘۔ پھر میں نے تاثیر صاحب سے کہا کہ ’’آپ اتنے عالم و فاضل آدمی، کالج کے پرنسپل، اخبار نویس تو اپنی پگڑی رکھتے نہیں اور دوسرے کے سر…