Author: ہارون الرشید

  • سچا مسلمان

    سچا مسلمان

    مولانا شبیر احمد عثمانی نے سچ کہا تھا ”بیسویں صدی کے سب سے بڑے مسلمان‘‘۔ عمر بھر جھوٹ نہ بولا، خیانت کا ارتکاب کیا اور نہ پیماں شکنی کا۔ سچا مسلمان اور کیا ہوتا ہے، ہمہ وقت جو وعظ کرتا رہے؟ عصرِ رواں کے عارف نے دو اصول دیے ہیں۔ تمام تر علمی ریاضت کا…

  • ایک دن ضرور آئے گا

    ایک دن ضرور آئے گا

    کوئی دن جاتا ہے کہ ہمارے در و بام پر وہ اجالا بن کے اترے گا.مالک کو اگر ہم پکاریں۔ اگر پکارتے رہیں۔ کیسا انصاف، کہاں کا انصاف؟ دل کیسے شاد ہو کہ اس پر زخم ہی زخم ہیں۔ گھاس کے سبز قطعے پر پھولوں کے درمیان، میں بچّوں کو کھیلتے اور کھلکھلاتے دیکھتا ہوں۔…

  • دستک

    دستک

    خورشید رضوی کی شاعری میں روزِ ازل کے پیمان کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ فردوسِ گم گشتہ کی تصویریں، جو کبھی تھا اور جس کی تمنا بے تاب کیے رکھتی ہے۔ حیات کی ہما ہمی میں جو کبھی یاد آتا ہے، کبھی بھلا دیا جاتا ہے… اور اس بھول جانے کا غم، شاموں اور شبوں…

  • غم گیا ساری کائنات گئی

    غم گیا ساری کائنات گئی

    لیکن یہ وہی کر سکتے ہیں، جن کے اپنے قلوب زندہ ہوں۔ وہی سوئے ہوئوں کو جگا سکتے اور جاگنے والوں کو سوئے منزل رواں کر سکتے ہیں۔ دل گیا رونق حیات گئی غم گیا ساری کائنات گئی اندازِ فکر کی بات ہے۔ ایک ہی واقعہ مختلف دلوں پہ مختلف انداز میں اثر انداز ہوتا…

  • الجھی ہوئی ڈور

    الجھی ہوئی ڈور

    درد مندوں کو گریز کیوں ہے؟ انہی کو پیش قدمی کرنا ہوگی۔ عاجزی اور انکسار لیکن توکل اور مستقل مزاجی کے ساتھ۔ وہی عنان تھامنے کا فیصلہ کریں گے تو عتاب تھمے گا‘ نجات کا در کھلے گا۔ الجھی ہوئی ڈور سلجھے گی۔ پے در پے بحرانوں کے بارے میں آدمی سوچتا ہے تو اعصاب…

  • بنیادی سوال

    بنیادی سوال

    قدرت ہمیں سکھانا چاہتی ہے لیکن ہم سیکھیں بھی۔ حسرت کے ساتھ قرآنِ کریم کہتاہے: افسوس کہ اکثر لوگ غور نہیں کرتے۔ عرض کیا کہ کورونا وائرس پر ہر طرح کی بحث ہے مگر بنیادی سوال پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ یہ کہ جب حرام کو حلال سمجھ لیا جائے گا تو اس کی سزا…

  • آخری سرخ لائن

    آخری سرخ لائن

    رسالت اور مصحف کی عظمت و تقدیس آخری سرخ لائن ہے، اسے عبور کرنے کی جو بھی کوشش ہوگی، روک دی جائے گی، خواہ کوئی بھی قیمت چکانی پڑے۔ عافیت اور جان کس کو عزیز نہیں ہوتی لیکن کچھ چیزیں زندگی سے بھی زیادہ قیمتی ہوتی ہیں۔ جتنا اور جس قدر جلد یہ نکتہ سمجھ…

  • ہجوم اگربپھر پڑے

    ہجوم اگربپھر پڑے

    شہر شہر ایسے میں ہجوم اگر فریاد کناں ہوں؟چیخ چیخ کر پوچھ رہے ہوں۔ مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ منصف ہو تو حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟ ایسے میں کوئی لشکر کیا کرے گا؟ سالار کیا کریں گے؟ اگر عدالت ہی عرصہ امتحان میں ہوئی؟کیا کوئی ڈوبنے والا بھی بوجھ اٹھایا کرتا…

  • اندازِ فکر

    اندازِ فکر

    پلٹ کر دیکھیں تو تاریخ یہ کہتی محسوس ہوتی ہے کہ کوئی بھی قوم اسی وقت سرفراز ہوتی اور بالیدگی پاتی ہے، جب اس کے دانشور اور سیاستدان زیادہ وسیع تناظر میں غور و فکر پہ قادر ہو سکیں۔جب وہ زمین اور زندگی کو آسمان کی بلندیوں سے دیکھنے لگیں۔ جب رومانوی اندازِ فکر کے…

  • نجابت

    نجابت

    ایک سوال اور بھی ہے‘ نیک کون ہے اور بد کون؟ اس پہ پھر کبھی‘ فی الحال بس اتنی سی گزارش کہ پارسا وہ نہیں‘ جو اپنی پارسائی کا علم لئے پھرتا ہو۔نجابت چیختی کبھی نہیں۔ اس بات پر طالب علم کی حیرت شاید دائم برقرار رہے کہ ہماری غائبانہ حکومت نے جو اب کچھ…