Author: حامد میر

  • تبدیلی سرکار میں بغاوت؟

    تبدیلی سرکار میں بغاوت؟

    زیادہ پرانی بات نہیں جب پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کا نعرہ امید کا استعارہ تھا۔ یہ عمران خان کا کمال ہے کہ انہوں نے اپنی حکومت کے صرف تین سالوں میں ہی تبدیلی کا لفظ اتنا بدنام کر دیا کہ اب یہ طعنہ اور گالی بن چکا ہے۔ سن 2018 میں جن لوگوں نے…

  • تھینک یو مسٹر بوزکر!

    تھینک یو مسٹر بوزکر!

    طویل عرصے کے بعد ایوان صدر جانا ہوا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے اعزاز میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عشائیہ تھا اور اس عشائیے سے قبل معزز مہمان کو ہلال پاکستان دیئے جانے کی تقریب بھی تھی ۔میں وولکن بوزکر کو صرف قریب سے ایک نظر…

  • جنرل رانی

    جنرل رانی

    گزرے رمضان کے آخری دنوں کی بات ہے۔ عطاء الحق قاسمی صاحب نے لاہور میں ’’معاصر‘‘ کے دفتر میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار کے دوران عزیزی سہیل احمد گوجرانوالہ کے مختلف لذیذ کھانوں کا ذکر کرکے وہاں موجود دوستوں کو دعوتِ گناہ دیتے رہے تو دوسری طرف قاسمی صاحب اپنے پہلو میں…

  • اقبالؒ کا فلسطین

    اقبالؒ کا فلسطین

    اسلام آباد کے جناح ایونیو پر ہزاروں مرد و خواتین ’’فلسطین کو آزاد کرو‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ ایک خاتون نے گود میں چند ماہ کا بچہ اٹھا رکھا تھا اور دوسرے ہاتھ میں فلسطین کا پرچم تھام رکھا تھا۔ بچہ اپنی ماں کے ہاتھ میں تھامے ہوئے پرچم کو دیکھ کر مسکرا رہا…

  • جاوید لطیف اور علی وزیر

    جاوید لطیف اور علی وزیر

    میاں جاوید لطیف اور علی وزیر کا تعلق دو مختلف علاقوں، مختلف جماعتوں اور مختلف مکاتب فکر سے ہے۔ بظاہر دونوں میں صرف یہی ایک مماثلت ہے کہ دونوں قومی اسمبلی کے رکن ہیں اور دونوں ہی آج کل جیل میں ہیں لیکن دونوں میں ایک اور حیران کن مماثلت بھی سامنے آئی ہے۔ علی…

  • اب غلط فہمی دور کرلیں

    اب غلط فہمی دور کرلیں

    اگر کسی کو کوئی غلط فہمی ہے تووہ اپنی غلط فہمی دور کرلے۔ غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والوں کی نظریں پورے مشرق وسطیٰ پر ہیں اور اُن کے سرپرستوں نے سعودی عرب اور ایران سے لے کر پاکستان اور افغانستان تک کئی اہم مسلم ممالک کی سرحدیں تبدیل کرنے کے منصوبے بنا رکھے…

  • اور مریم جیت گئی!

    اور مریم جیت گئی!

    ساری دنیا نے دیکھ لیا۔ ایک اکیلی لڑکی کی فاتحانہ مسکراہٹ نے ظالم ریاست کا غرور خاک میں ملا دیا۔ جب اس نہتی لڑکی کے ہاتھوں میں زنجیریں پہنا کر انہیں کمر کے پیچھے باندھا گیا تو وہ نہ روئی، نہ چلائی، نہ گڑگڑائی بلکہ اس نے ظالم فوجیوں کی طرف دیکھ کر مسکرانا شروع…

  • سچّل کی عید روتے گزرے گی!

    سچّل کی عید روتے گزرے گی!

    سچل اکیلا رہ گیا۔ وہ صرف چھ ماہ کا تھا جب اُس کا باپ غائب ہو گیا۔ کل اس کی ماں بھی اچانک یہ دنیا چھوڑ کر چلی گئی۔ سچل کی عمر صرف تین سال ہے۔ وہ کل سے اپنی ماں کو ڈھونڈ رہا ہے لیکن اُس کے ارد گرد موجود افراد مسلسل روئے چلے…

  • عمران خان کیا چاہتے ہیں؟

    عمران خان کیا چاہتے ہیں؟

    وزیراعظم عمران خان کو انتخابی اصلاحات کی اتنی کیا جلدی ہے؟ پچھلے دنوں انہوں نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا اور یہ منطق پیش کی کہ ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ بات ابھی شروع…

  • صحافیوں کیلئے خطرناک ترین شہر

    صحافیوں کیلئے خطرناک ترین شہر

    یہ 17مارچ 2021 کا واقعہ ہے۔ سکھر میں ایک نوجوان صحافی اجے کمار لالوانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ انہیں تین گولیاں لگیں۔ زخمی صحافی کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ اجے کمار لالوانی ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتے تھے اور ایک مقامی اخبار کے لئے…