Author: عبداللہ طارق سہیل

  • کپڑے بیچ کر آٹا لانے کا پلان

    کپڑے بیچ کر آٹا لانے کا پلان

    سیاسی محاوروں میں ایک منفرد اضافہ ہوا ہے۔وزیراعظم نے فرمایا ہے کہ عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے مجھے اپنے کپڑے بھی بیچنا پڑے تو بیچ دوں گا۔ محاورے کی تشریح کا کام ماہرین لسانیات پر چھوڑ دینا چاہیے لیکن یہ سوال پھر بھی اٹھے گا کہ حضور آپ کے کپڑوں کی مالیت…

  • بکھرے بکھرے‘میرے شیخ نظر آتے ہیں

    بکھرے بکھرے‘میرے شیخ نظر آتے ہیں

    سابق سدا بہار وزیر شیخ رشید نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو چیلنج دیا ہے کہ جہاں سے چاہو جب چاہو اٹھوا لو۔یہ چیلنج انہوں نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرانے کے بعد دیا۔آپ پر حرم نبوی میں دنگے فساد کے واقعے پر پرچہ درج ہوا ہے‘ضمانت اسی سلسلے میں کرائی۔…

  • عید مبارک

    عید مبارک

    حسب سابق/حسب دستور ‘ حسب معمول سب قارئین اور اہل وطن کو عید کی مبارکباد۔لیکن یہ مت بھولئے کہ عید خوشیوں کا دن ہے اور ہمارے ملک میں اور ہمارے پڑوس میں کروڑہا لوگ ایسے ہیں جن کی عید کا دن بھی دکھوں اور حسرتوں میں گزر جاتا ہے بلکہ عید کے دن باقیوں کو…

  • برے دن کون لایا

    برے دن کون لایا

    عالمی ادارے کی رپورٹ ہے کہ اس سال ایران میں سال گزشتہ کے مقابلے میں 25فیصد زیادہ پھانسیاں دی گئیں۔اس سال پھانسی پانے والوں میں 17عورتیں بھی شامل ہیں۔ہر برس سینکڑوں لوگوں کو پھانسی چڑھایا جاتا جبکہ جیلوں میں قید افراد کی تعداد بھی ریکارڈ حد تک بڑھ گئی ہے۔رپورٹ میں ہے کہ ایران میں…

  • دعا جو قبول ہو گئی

    دعا جو قبول ہو گئی

    پی ٹی آئی کا اصرار ہے کہ اس کی حکومت امریکی سازش سے ختم ہوئی۔امریکہ نے پاکستانی سفارت کار کے ذریعے حکم دیا کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونی چاہیے ورنہ معاف نہیں کریں گے۔ چنانچہ پاکستان میں اس سازش کو کامیاب کرایا گیا۔ یعنی جو ادارے تھے‘ وہ تعمیل فرمائش پر مجبور…

  • ایک اور میثاق جمہوریت

    ایک اور میثاق جمہوریت

    لندن میں نواز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملے۔دوسری باتوں کے علاوہ اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ میثاق جمہوریت حصہ دوئم لایا جائے۔یعنی پہلے جس میثاق جمہوریت پر دستخط کئے گئے تھے‘ اس کے تشنہ نکات پر مزید کام کیا جائے۔ ایک مبارک خبر ہے۔پہلا میثاق جمہوریت ہوا تھا…

  • ہماری شاخ نہال غم

    ہماری شاخ نہال غم

    جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے آئی ایس پی آر کی بریفنگ کا خیر مقدم کیا ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا تھاکہ اب کبھی مارشل لاء نہیں لگے گا اور یہ کہ پارلیمنٹ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ ہے۔ جماعت کے امیر نے کہا کہ اس اعلان سے شکوک و شبہات ختم ہو گئے۔…

  • یہ کیسی سیاست

    یہ کیسی سیاست

    دو تین دن پہلے کراچی میں ایک سیاسی جلوس کے دوران بے چارے گدھے کی شامت آ گئی۔ سیاسی جلوسوں میں گدھوں اور کتوں کو ماڈل بنا کر دل کی بھڑاس نکالنے کا طریقہ بہت پرانا ہے اور پاکستان کے شاندار کلچر کا لازمی حصہ لیکن اس گدھے کے ساتھ کچھ زیادہ ہی ظلم کیا…

  • کراچی

    کراچی

    متحدہ قومی موومنٹ نے جو عملاً پھر سے مہاجر قومی موومنٹ بن گئی ہے‘سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حق دار سمجھا جائے گا۔ یہ فقرہ کوٹ ان کوٹ ہے۔’’گا‘‘کے لفظ سے واضح نہیں ہوتا کہ انہوں نے…

  • پوتن کے زخم

    پوتن کے زخم

    آرمی چیف نے یوکرائن پر روسی حملے کو جارحیت قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس معاملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا کہ یوکرائن میں فوراً جارحیت بند کی جائے۔آرمی چیف کا یہ خطاب پاکستان کا قومی موقف ہے اور اس عالمی اصول کی…